اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 24-پارہ نمبر                      Fusilat-41 سورت حم السجدۃ Ayah No-7 ایت نمبر

الَّذِیْنَ لَا یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ كٰفِرُوْنَ
آسان اُردو جو زکوۃ نہیں دیتے اور وہ آخرت سے، وہی انکار کرتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو زکوٰۃ ادا نہیں کرتے ان کا حال یہ ہے کہ آخرت کے وہ بالکل ہی منکر ہیں
ابو الاعلی مودودی جو زکوٰۃ نہیں دیتے اور آخرت کے منکر ہیں
احمد رضا خان وہ جو زکوٰة نہیں دیتے اور وہ آخرت کے منکر ہیں
احمد علی جو زکواة نہیں دیتے اور وہ آخرت کے بھی منکر ہیں
فتح جالندھری جو زکوٰة نہیں دیتے اور آخرت کے بھی قائل نہیں
طاہر القادری جو زکوٰۃ ادا نہیں کرتے اور وہی تو آخرت کے بھی منکر ہیں،
علامہ جوادی جو لوگ زکوِٰادا نہیں کرتے ہیں اور آخرت کا انکار کرنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی جو زکوٰة نہیں دیتے اورآخرت کے بھی منکر ہی رہتے ہیں
حسین نجفی جو زکوٰۃ ادا نہیں کرتے اور وہ قیامت کے منکر ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Who give not the poor-rate; and they! in the Hereafter, they are disbelievers.
M.M.Pickthall: Who give not the poor-due, and who are disbelievers in the Hereafter.
Saheeh International: Those who do not give zakah, and in the Hereafter they are disbelievers.
Shakir: (To) those who do not give poor-rate and they are unbelievers in the hereafter.
Yusuf Ali: Those who practise not regular Charity, and who even deny the Hereafter.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مشرکین کی خصوصیات