اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-100 ایت نمبر

رَبِّ هَبْ لِیْ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ
آسان اُردو میرے رب! مجھے نیکوں میں سے (بیٹا) دے۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی میرے پروردگار ! مجھے ایک ایسا بیٹا دیدے جو نیک لوگوں میں سے ہو۔
ابو الاعلی مودودی اے پروردگار، مجھے ایک بیٹا عطا کر جو صالحوں میں سے ہو"
احمد رضا خان الٰہی مجھے لائق اولاد دے،
احمد علی اے میرے رب! مجھے ایک صالح (لڑکا) عطا کر
فتح جالندھری اے پروردگار مجھے (اولاد) عطا فرما (جو) سعادت مندوں میں سے (ہو)
طاہر القادری (پھر اَرضِ مقدّس میں پہنچ کر دعا کی:) اے میرے رب! صالحین میں سے مجھے ایک (فرزند) عطا فرما،
علامہ جوادی پروردگار مجھے ایک صالح فرزند عطا فرما
ایم جوناگڑھی اے میرے رب! مجھے نیک بخت اوﻻد عطا فرما
حسین نجفی (اور عرض کیا) اے میرے پروردگار مجھے ایک بیٹا عطا فرما جو صالحین میں سے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: My Lord! Bestow on me a son who will be of the righteous.
M.M.Pickthall: My Lord! Vouchsafe me of the righteous.
Saheeh International: My Lord, grant me [a child] from among the righteous."
Shakir: My Lord! grant me of the doers of good deeds.
Yusuf Ali: "O my Lord! Grant me a righteous (son)!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے