Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-99 ایت نمبر
| وَ قَالَ اِنِّیْ ذَاهِبٌ اِلٰى رَبِّیْ سَیَهْدِیْنِ |
| آسان اُردو | اور اُس (ابراہیم ؑ ) نے کہا: بے شک! میں اپنے رب کی طرف جا رہا ہوں وہ مجھے ہدایت دے گا۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ابراہیم نے کہا : میں اپنے رب کے پاس جارہا ہوں، وہی میری رہنمائی فرمائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ابراہیمؑ نے کہا "میں اپنے رب کی طرف جاتا ہوں، وہی میری رہنمائی کرے گا |
| احمد رضا خان | اور کہا میں اپنے رب کی طرف جانے والا ہوں اب وہ مجھے راہ دے گا |
| احمد علی | اور کہا میں نے اپنے رب کی طرف جانے والا ہوں وہ مجھے راہ بتائے گا |
| فتح جالندھری | اور ابراہیم بولے کہ میں اپنے پروردگار کی طرف جانے والا ہوں وہ مجھے رستہ دکھائے گا |
| طاہر القادری | پھر ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا: میں (ہجرت کر کے) اپنے رب کی طرف جانے والا ہوں وہ مجھے ضرور راستہ دکھائے گا (وہ ملکِ شام کی طرف ہجرت فرما گئے)، |
| علامہ جوادی | اور ابراہیم علیھ السّلامنے کہا کہ میں اپنے پروردگار کی طرف جارہا ہوں کہ وہ میری ہدایت کردے گا |
| ایم جوناگڑھی | اور اس (ابراہیم علیہ السلام) نے کہا میں تو ہجرت کر کے اپنے پروردگار کی طرف جانے واﻻ ہوں۔ وه ضرور میری رہنمائی کرے گا |
| حسین نجفی | آپ(ع) نے فرمایا کہ میں اپنے پروردگار کی طرف جاتا ہوں وہ میری راہنمائی فرمائے گا۔ |
| M.Daryabadi: | And he said: verily I am going to my Lord who will guide me. |
| M.M.Pickthall: | And he said: Lo! I am going unto my Lord Who will guide me. |
| Saheeh International: | And [then] he said, "Indeed, I will go to [where I am ordered by] my Lord; He will guide me. |
| Shakir: | And he said: Surely I fly to my lord; He will guide me. |
| Yusuf Ali: | He said: "I will go to my Lord! He will surely guide me! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے