Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-98 ایت نمبر
| فَاَرَادُوْا بِهٖ كَیْدًا فَجَعَلْنٰهُمُ الْاَسْفَلِیْنَ |
| آسان اُردو | پھر اُنہوں نے اُس (ابراہیم ؑ) کے متعلق ایک تدبیر چاہی پھر ہم نے اُن (لوگوں) کو نچلے درجے کا (یعنی ذلیل) بنا دیا۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس طرح انہوں نے ابراہیم کے خلاف ایک برا منصوبہ بنانا چاہا، لیکن ہم نے انہیں نیچا دکھا دیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | انہوں نے اس کے خلاف ایک کاروائی کرنی چاہی تھی، مگر ہم نے انہی کو نیچا دکھا دیا |
| احمد رضا خان | تو انہوں نے اس پر داؤں چلنا (فریب کرنا) چاہا ہم نے انہیں نیچا دکھایا |
| احمد علی | پس انہوں نے اس سے داؤ کرنے کا ارادہ کیا سو ہم نے انہیں ذلیل کر دیا |
| فتح جالندھری | غرض انہوں نے ان کے ساتھ ایک چال چلنی چاہی اور ہم نے ان ہی کو زیر کردیا |
| طاہر القادری | غرض انہوں نے ابراہیم (علیہ السلام) کے ساتھ ایک چال چلنا چاہی سو ہم نے اُن ہی کو نیچا دکھا دیا (نتیجۃً آگ گلزار بن گئی)، |
| علامہ جوادی | ان لوگوں نے ایک چال چلنا چاہی لیکن ہم نے انہیں پست اور ذلیل کردیا |
| ایم جوناگڑھی | انہوں نے تو اس (ابراہیم علیہ السلام) کے ساتھ مکر کرنا چاہا لیکن ہم نے انہی کو نیچا کر دیا |
| حسین نجفی | سو انہوں نے آپ(ع) کے خلاف چال چلنا چاہی مگر ہم نے انہی کو نیچا دکھا دیا۔ |
| M.Daryabadi: | And they devised a plot for him, but We made them the humble. |
| M.M.Pickthall: | And they designed a snare for him, but We made them the undermost. |
| Saheeh International: | And they intended for him a plan, but We made them the most debased. |
| Shakir: | And they desired a war against him, but We brought them low. |
| Yusuf Ali: | (This failing), they then sought a stratagem against him, but We made them the ones most humiliated! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے