Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹        The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت ›Ayah No-32 ایت نمبر
| قَالُوْۤا اِنَّاۤ اُرْسِلْنَاۤ اِلٰى قَوْمٍ مُّجْرِمِیْنَۙ |
| آسان اُردو | اُنہوں نے کہا: بے شک!ہم مجرم لوگوں طرف بھیجے گئے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | انہوں نے کہا : ہمیں کچھ مجرم لوگوں کے پاس بھیجا گیا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | انہوں نے کہا "ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں |
| احمد رضا خان | بولے ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں |
| احمد علی | انہوں نے کہا ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں |
| فتح جالندھری | انہوں نے کہا کہ ہم گنہگار لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیں |
| طاہر القادری | انہوں نے کہا: ہم مجرِم قوم (یعنی قومِ لُوط) کی طرف بھیجے گئے ہیں، |
| علامہ جوادی | انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک مجرم قوم کی طرف بھیجا گیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | انہوں نے جواب دیا کہ ہم گناه گار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں |
| حسین نجفی | انہوں نے کہا کہ ہم ایک مجرم قوم (قومِ لوط(ع)) کی طرف بھیجے گئے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | They said: verily we are sent Unto a people, guilty. |
| M.M.Pickthall: | They said: Lo! we are sent unto a guilty folk, |
| Saheeh International: | They said, "Indeed, we have been sent to a people of criminals |
| Shakir: | They said: Surely we are sent to a guilty people, |
| Yusuf Ali: | They said, "We have been sent to a people (deep) in sin;- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے پاس مہمانوں کاآنا