اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-31 ایت نمبر

قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَیُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ
آسان اُردو اُس(ابراہیم ؑ) نے کہا:پھر (اس کے بعد) تمہارا کیا مقصد ہے، اے بھیجے گے (اللہ کے رسولو!)؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ابراہیم نے کہا : اللہ کے بھیجے ہوئے فرشتو ! تم کس مہم پر ہو ؟
ابو الاعلی مودودی ابراہیمؑ نے کہا "اے فرستادگان الٰہی، کیا مہم آپ کو در پیش ہے؟
احمد رضا خان ابراہیم نے فرمایا تو اے فرشتو! تم کس کام سے آئے
احمد علی فرمایا اے رسولو! تمہارا کیا مطلب ہے
فتح جالندھری ابراہیمؑ نے کہا کہ فرشتو! تمہارا مدعا کیا ہے؟
طاہر القادری (ابراہیم علیہ السلام نے) کہا: اے بھیجے ہوئے فرشتو! (اس بشارت کے علاوہ) تمہارا (آنے کا) بنیادی مقصد کیا ہے،
علامہ جوادی ابراہیم علیھ السّلام نے کہا کہ اے فرشتو تمہیں کیا مہم درپیش ہے
ایم جوناگڑھی (حضرت ابرہیم علیہ السلام) نے کہا کہ اللہ کے بھیجے ہوئے (فرشتو!) تمہارا کیا مقصد ہے؟
حسین نجفی آپ (ابراہیم(ع)) نے کہا اے فرستادو آخر تمہاری مہم کیا ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: He said: what then is your errand! O ye sent ones!
M.M.Pickthall: (Abraham) said: And (afterward) what is your errand, O ye sent (from Allah)?
Saheeh International: [Abraham] said, "Then what is your business [here], O messengers?"
Shakir: He said: What is your affair then, O apostles!
Yusuf Ali: (Abraham) said: "And what, O ye Messengers, is your errand (now)?"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے پاس مہمانوں کاآنا