Chapter No 26-پارہ نمبر    ‹        The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت ›Ayah No-30 ایت نمبر
| قَالُوْا كَذٰلِكِ١ۙ قَالَ رَبُّكِ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْحَكِیْمُ الْعَلِیْمُ |
| آسان اُردو | اُنہوں نے کہا: اسطرح ہی ( بس ہو جائے گا) تیرے رب نے کہا ہے. بے شک! وہ عقلمند جاننے والا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | مہمانوں نے کہا : تمہارے پروردگار نے ایسا ہی فرمایا ہے۔ یقین جانو وہی ہے جو بڑی حکمت کا، بڑے علم کا مالک ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | انہوں نے کہا "یہی کچھ فرمایا ہے تیرے رب نے، وہ حکیم ہے اور سب کچھ جانتا ہے" |
| احمد رضا خان | انہوں نے کہا تمہارے رب نے یونہی فرمادیا، اور وہی حکیم دانا ہے، |
| احمد علی | انہوں نے کہا تیرے رب نے یونہی فرمایا ہے بے شک وہ حکمت والا دانا ہے |
| فتح جالندھری | (انہوں نے) کہا (ہاں) تمہارے پروردگار نے یوں ہی فرمایا ہے۔ وہ بےشک صاحبِ حکمت (اور) خبردار ہے |
| طاہر القادری | (فرشتوں نے) کہا: ایسے ہی ہوگا، تمہارے رب نے فرمایا ہے۔ بیشک وہ بڑی حکمت والا بہت علم والا ہے، |
| علامہ جوادی | ان لوگوں نے کہا یہ ایسا ہی ہوگا یہ تمہارے پروردگار کا ارشاد ہے وہ بڑی حکمت والا اور ہر چیز کا جاننے والا ہے |
| ایم جوناگڑھی | انہوں نے کہا ہاں تیرے پروردگار نے اسی طرح فرمایا ہے، بیشک وه حکیم وعلیم ہے |
| حسین نجفی | انہوں نے کہا! تمہارے پروردگار نے ایسا ہی کہا ہے بےشک وہ بڑا علیم و حکیم ہے۔ |
| M.Daryabadi: | They said: even so saith thine Lords Verily He! He is the Wise, the Knower. |
| M.M.Pickthall: | They said: Even so saith thy Lord. Lo! He is the Wise, the Knower. |
| Saheeh International: | They said, "Thus has said your Lord; indeed, He is the Wise, the Knowing." |
| Shakir: | They said: Thus says your Lord: Surely He is the Wise, the Knowing. |
| Yusuf Ali: | They said, "Even so has thy Lord spoken: and He is full of Wisdom and Knowledge." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے پاس مہمانوں کاآنا