اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Beneficent-55 سورت الرحمٰن Ayah No-75 ایت نمبر

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
آسان اُردو پھرتمہارے رب کی نعمتوں (قدرتوں، طاقتوں) میں سے کون سی (نعمت، قدرت، طاقت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ؟
ابو الاعلی مودودی پس اے جن و انس، تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
احمد رضا خان تو اے جن و انس! تم دونوں اپنے رب کی کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے
احمد علی پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
فتح جالندھری تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
طاہر القادری پس (اے گروہِ جنّ و انسان!) تم دونوں اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے،
علامہ جوادی اب تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے
ایم جوناگڑھی پس (اے انسانو اور جنو!) تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
حسین نجفی سو (اے جن و انس) تم اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
=========================================
M.Daryabadi: Which, then, of the benefits of your Lord, will ye twain belie?
M.M.Pickthall: Which is it, of the favours of your Lord, that ye deny?
Saheeh International: So which of the favors of your Lord would you deny?
Shakir: Which then of the bounties of your Lord will you deny?
Yusuf Ali: Then which of the favours of your Lord will ye deny?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
اللہ باری تعالی کی نعمتوں یا قدرتوں (طاقتوں) کا شمارنہیں