Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Beneficent-55 سورت الرحمٰن ›Ayah No-76 ایت نمبر
| مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَّ عَبْقَرِیٍّ حِسَانٍۚ |
| آسان اُردو | سبز رنگ کے گدوں اور عُمدہ قالینوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوئے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہ (جنتی) سبز رفرف اور عجیب و غریب قسم کے خوبصورت فرش پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | وہ جنتی سبز قالینوں اور نفیس و نادر فرشوں پر تکیے لگا کے بیٹھیں گے |
| احمد رضا خان | تکیہ لگائے ہوئے سبز بچھونوں اور منقش خوبصورت چاندنیوں پر، |
| احمد علی | قالینوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے جو سبز اور نہایت قیمتی نفیس ہوں گے |
| فتح جالندھری | سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے |
| طاہر القادری | (اہلِ جنت) سبز قالینوں پر اور نادر و نفیس بچھونوں پر تکیے لگائے (بیٹھے) ہوں گے، |
| علامہ جوادی | وہ لوگ سبز قالینوں اور بہترین مسندوں پر ٹیک لگائے بیٹھے ہوں گے |
| ایم جوناگڑھی | سبز مسندوں اور عمده فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے |
| حسین نجفی | وہ (جنتی لوگ) سبز رنگ کے بچھونوں اور خوبصورت گدوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے۔ |
| M.Daryabadi: | Reclining upon cushions green and carpets beauteous. |
| M.M.Pickthall: | Reclining on green cushions and fair carpets. |
| Saheeh International: | Reclining on green cushions and beautiful fine carpets. |
| Shakir: | Reclining on green cushions and beautiful carpets. |
| Yusuf Ali: | Reclining on green Cushions and rich Carpets of beauty. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
جنت کےاوصاف