اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اَوْ كَالَّذِیْ مَرَّ عَلٰى قَرْیَةٍ وَّ هِیَ خَاوِیَةٌ عَلٰى عُرُوْشِهَا١ۚ یاجیسے وہ(شخص) ، جوایک بستی سے گزر ااور وہ(بستی) اپنے چھتوں پر گری پڑی تھی تاریخی ایت 2:259
مَّعْرُوْشٰتٍ وَّ غَیْرَ مَعْرُوْشٰتٍ ے بیلوں اور غیر بیلوں والے شان باری تعالی 6:141
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ١۫ ، پھر عرش پر قائم ہوا شان باری تعالی 7:54
وَ مَا كَانُوْا یَعْرِشُوْنَ ے اور جو وہ نقش نگاری (بھی)کرتے تھے قوم موسی 7:137
وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ، اور وہ ایک عرشِ عظیم کا رب ہے رسولﷺ 9:129
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ اپھر وہ عرش پر بیٹھا شان الہی 10:3
وَّ كَانَ عَرْشُهٗ عَلَى الْمَآءِ اور اُس کا عرش (تخت) پانی پر تھا ۔۔ شان باری تعالی 11:7
وَ رَفَعَ اَبَوَیْهِ عَلَى الْعَرْشِ وَ خَرُّوْا لَهٗ سُجَّدًا١ۚ اور اُس (یوسف) نے اپنے والدین کو تخت پر بٹھایا اور وہ اُس (یوسف) کے لیے سجدے میں گر گے، یوسفؑ کی کہانی 12:100
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ وپھر وہ عرش پر قائم ہوا ، اللہ باری تعالی کی شان اقدس 13:2
وَّ مِنَ الشَّجَرِ وَ مِمَّا یَعْرِشُوْنَۙ اور درختوں میں گھر بناو اور اُس سے بھی جو یہ (انسان) چھت بناتے ہیں شان الہی 16:68
اِذًا لَّابْتَغَوْا اِلٰى ذِی الْعَرْشِ سَبِیْلًا وہ عرش (تخت) کے مالک (یعنی اللہ) کی طرف راستہ (مخالفت کا)چاہتے اگر اللہ کے ساتھ معبود ہوتے 17:42
وَ هِیَ خَاوِیَةٌ عَلٰى عُرُوْشِهَا اور وہ (باغ) اپنی ٹہنیوں پر گرا پڑا ہواتھا، دو بندوں کی مثال 18:42
اَلرَّحْمٰنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوٰى رحمان، جو تخت (عرش) پر قائم ہے قرآن نازل کرنے والی ہستی 20:5
فَسُبْحٰنَ اللّٰهِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُوْنَ پھر اللہ،عرش کا رب، پاک ہے اُن (چیزوں) سے جو وہ(ظالم نافرمانبردار) (اُس سے)منسوب کرتے ہیں سوال 21:22
فَهِیَ خَاوِیَةٌ عَلٰى عُرُوْشِهَا وَ بِئْرٍ مُّعَطَّلَةٍ وَّ قَصْرٍ مَّشِیْدٍ پھر وہ (بستی) اپنے چھتوں پر گر پڑی، اور اجڑاکنواں اور اعلی محل (قصر) اجڑی بستیاں 22:45
قُلْ مَنْ رَّبُّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ (آپﷺ) کہیں: سات آسمانوں کا رب اور عرشِ عظیم کا رب کون ہے؟ اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:86
رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِیْمِ عرشِ کریم (عزت والے تخت) کا رب ہے شان باری تعالی 23:116
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ١ۛۚ اَلرَّحْمٰنُ فَسْئَلْ بِهٖ خَبِیْرًا پھر عرش پر قائم ہوا. رحمان! پھر کسی جاننے والے سے اُس کے بارے میں پُوچھیں شان باری تعالی 25:59
وَ اُوْتِیَتْ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ وَّ لَهَا عَرْشٌ عَظِیْمٌ ، اور اُس کو ہر چیزسے نوازا گیا ہے، اور اُس کا ایک عظیم تخت ہے. سلیمانؑ کی فوج 27:23
اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اللہ: نہیں کوئی معبود ماسوائے کہ وہی (اور وہ) عرشِ عظیم کا رب ہے سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:26
قَالَ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَؤُا اَیُّكُمْ یَاْتِیْنِیْ بِعَرْشِهَا اُس (سلیمان)نے کہا: اے سردارو! تم میں سے کون اُس عورت کا تخت میرے پاس لائے گا سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:38
قَالَ نَكِّرُوْا لَهَا عَرْشَهَا اُس (سلیمانؑ) نے کہا: اُس کے تخت کا روپ اُس کے لیے بدل دو سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:41
فَلَمَّا جَآءَتْ قِیْلَ اَهٰكَذَا عَرْشُكِ١ؕ پھرجب وہ آئی، تو (اُس سے) کہا گیا: کیا یہ ہے جیسے کہ تمہارا تخت تھا؟ سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:42
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ١ؕ . پھر وہ عرش پر قائم ہوا شان باری تعالی 32:4
وَ تَرَى الْمَلٰٓئِكَةَ حَآفِّیْنَ مِنْ حَوْلِ الْعَرْشِ یُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ١ۚ اور آپﷺ فرشتوں کوعرش (تخت) کے ارد گرد گھیرا ڈالے ہوئے دیکھیں گے، وہ اپنے رب کی تسبیح (پاکیزگی) تعریف(حمد) سے کررہے ہوں گے قیامت کے دن 39:75
اَلَّذِیْنَ یَحْمِلُوْنَ الْعَرْشَ وَ مَنْ حَوْلَهٗ یُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وہ جو تخت کو اُٹھائے ہوئے ہیں، اور جو اُس(تخت) کے ارد گرد ہیں وہ اپنے رب کی تسبیح تعریف سے کرتے ہیں (فرشتے) 40:7
رَفِیْعُ الدَّرَجٰتِ ذُو الْعَرْشِ١ۚ بلند درجات والا عرش (تخت) والا شان باری تعالی 40:15
سُبْحٰنَ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُوْنَ پاک ہے آسمانوں اور زمین کا رب، عرش کا رب اُس سے جو وہ (لوگ اُس کے ساتھ) منسوب کرتے ہیں شان باری تعالی 43:82
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ ؛ پھر وہ عرش پر قائم ہوا شان باری تعالی 57:4
وَ یَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ یَوْمَئِذٍ ثَمٰنِیَةٌؕ ، اُس دن آٹھ فرشتے اپنے اوپر آپﷺ کے رب کا تخت (عرش) اُٹھائے ہوئے ہوں گے قیامت کے بارے 69:17
ذِیْ قُوَّةٍ عِنْدَ ذِی الْعَرْشِ مَكِیْنٍۙ بہت ہی طاقتور، عرش کے مالک کے پاس رہنے والا رسول کریم فرشتہ 81:20
ذُو الْعَرْشِ الْمَجِیْدُۙ عظمت والے تخت (عرش) کا مالک ہے شان باری تعالی 85:15