اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 24-پارہ نمبر                      The Believer-40 سورت المومن Ayah No-19 ایت نمبر

یَعْلَمُ خَآئِنَةَ الْاَعْیُنِ وَ مَا تُخْفِی الصُّدُوْرُ
آسان اُردو وہ نظروں کی چوری کو جانتا ہے، اور (اُس کو بھی) جو سینے (دل) چھپاتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اللہ آنکھوں کی چوری کو بھی جانتا ہے، اور ان باتوں کو بھی جن کو سینوں نے چھپا رکھا ہے
ابو الاعلی مودودی اللہ نگاہوں کی چوری تک سے واقف ہے اور وہ راز تک جانتا ہے جو سینوں نے چھپا رکھے ہیں
احمد رضا خان اللہ جانتا ہے چوری چھپے کی نگاہ اور جو کچھ سینوں میں چھپا ہے
احمد علی وہ آنکھوں کی خیانت اور دل کے بھید جانتا ہے
فتح جالندھری وہ آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے اور جو (باتیں) سینوں میں پوشیدہ ہیں (ان کو بھی)
طاہر القادری وہ خیانت کرنے والی نگاہوں کو جانتا ہے اور (ان باتوں کو بھی) جو سینے (اپنے اندر) چھپائے رکھتے ہیں،
علامہ جوادی وہ خدا نگاہوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے اور دلوں کے حُھپے ہوئے بھیدوں سے بھی باخبر ہے
ایم جوناگڑھی وه آنکھوں کی خیانت کو اور سینوں کی پوشیده باتوں کو (خوب) جانتا ہے
حسین نجفی وہ آنکھوں کی مجرمانہ جنبش کو جانتا ہے اور ان باتوں کو بھی جن کو سینے چھپاتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: He knoweth the fraudulence of the eyes, and that which the breasts conceal.
M.M.Pickthall: He knoweth the traitor of the eyes, and that which the bosoms hide.
Saheeh International: He knows that which deceives the eyes and what the breasts conceal.
Shakir: He knows the stealthy looks and that which the breasts conceal.
Yusuf Ali: (Allah) knows of (the tricks) that deceive with the eyes, and all that the hearts (of men) conceal.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
شان الہی