|
وَ لَهُمْ فِیْهَاۤ اَزْوَاجٌ مُّطَهَّرَةٌ
|
اور اُن کے لیے ان (باغات)میں پاک ازواج ہیں؛
|
ایمان اور نیک اعمال والے
|
2:25
|
|
وَّ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
اور وہ ہمیشہ ان(باغات) میں رہیں گے
|
ایمان اور نیک اعمال والے
|
2:25
|
|
قَالُوْۤا اَتَجْعَلُ فِیْهَا مَنْ یُّفْسِدُ فِیْهَا وَ یَسْفِكُ الدِّمَآءَ١ۚ
|
ا اُس(زمین) میں (نائب) بنائے گا جو اُس (زمین) میں فساد کرے گا اور خون بہائے گا
|
فرشتوں کا مکالمہ
|
2:30
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠
|
یہی آگ کے ساتھی ہیں ، وہ اُس (آگ) میں ہمیشہ رہیں گے
|
اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ
|
2:39
|
|
مُسَلَّمَةٌ لَّا شِیَةَ فِیْهَا١ؕ
|
مکمل ہو(سالم) ہو اور اس میں کوئی نقص (داغ) نہ ہو
|
موسی ؑ کا جواب
|
2:71
|
|
وَ اِذْ قَتَلْتُمْ نَفْسًا فَادّٰرَءْتُمْ فِیْهَا١ؕ وَ اللّٰهُ مُخْرِجٌ مَّا كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَۚ
|
اور جب تم نے ایک شخص کو قتل کر دیا پھر اس (بارے) میں تم نے جھگڑا کیا
|
بنی اسرائیل کے بارے
|
2:72
|
|
فَاُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
(گناہ) اُس کو گھیرے رکھے پھر یہی آگ کے ساتھی ہیں ؛ وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے۔
|
قطع نظر عقیدے مذہب کے ایک اصول
|
2:81
|
|
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠
|
اور جو لوگ ایمان لائےاور نیک اعمال کریں: یہی جنت کے ساتھی ہیں وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے
|
قطع نظر عقیدے مذہب کے ایک اصول
|
2:82
|
|
اَنْ یُّذْكَرَ فِیْهَا اسْمُهٗ وَ سَعٰى فِیْ خَرَابِهَا١ؕ....
|
کہ اُن (مسجدوں) میں اُس(اللہ) کے نام کا ذکر ہو،اور وہ (ظالم) ان (مساجد) کی بربادی میں کوشش کرے؟
|
مسجدوں کا احترام
|
2:114
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ لَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ
|
وہ(کافرین) اسی (لعنت) میں ہمیشہ رہیں گئے عذاب اُن سے کم نہیں کیا جائے گا، اور نہ ہی وہ (عذاب سے) افاقہ پائیں گے
|
اللہ کی ہدایت کو چھپانے اور توبہ نہ کرنے والے
|
2:162
|
|
وَ بَثَّ فِیْهَا مِنْ كُلِّ دَآبَّةٍ١۪ وَّ تَصْرِیْفِ الرِّیٰحِ
|
اور ہرطرح کے جانور اُس (زمین) میں بکھیرنے ، اور ہواوں کو چلانے ،
|
منفرد ایت
|
2:164
|
|
وَ اِذَا تَوَلّٰى سَعٰى فِی الْاَرْضِ لِیُفْسِدَ فِیْهَا وَ یُهْلِكَ الْحَرْثَ وَ النَّسْلَ١ؕ
|
ور جب وہ ( آپؐ سے) پھرتا(الگ ہوتا) ہے تو زمین میں کوشش کرتا ہے کہ وہ اس (زمین) میں فساد(خرابیاں ) کرے، اورفصلوں اور مویشیوں (جانوروں)کو تباہ کرے؛
|
دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا
|
2:205
|
|
فَاُولٰٓئِكَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ۚ وَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
تو پس یہی (وہ لوگ )ہیں، اُنکے اعمال دنیا اور آخرت میں ضائع ہو گئے اور یہی (لوگ )اصحاب النار (دوزخی) ہیں: وہ ہمیشہ اُس (آگ)میں رہیں گئے
|
مرتد لوگ
|
2:217
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠
|
یہی ، اصحاب النار (جہنمی) ہیں ، وہ ہمیشہ اُس (جہنم)میں رہیں گے
|
کفر کرنے والے
|
2:257
|
|
لَهٗ فِیْهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ١ۙ وَ اَصَابَهُ الْكِبَرُ وَ لَهٗ ذُرِّیَّةٌ ضُعَفَآءُ١۪ۖ
|
اور اُس(باغ) میں اُس( انسان) کے لیے ہر طرح کا پھل ہو؛ اور اُس پر بڑھاپا آ جائے اور اُس کے کمزور بچے ہوں؛
|
اللہ کی رضا کے لیے خرچ
|
2:266
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا وَ اَزْوَاجٌ مُّطَهَّرَةٌ وَّ رِضْوَانٌ مِّنَ اللّٰهِ١ؕ
|
وہ ان(جنتوں) میں ہمیشہ رہیں گے اور پاک بیویاں اور اللہ کی طرف سے خوشنودی (رضا) ہے
|
دنیاوی زندگی کے سامان سے بہتر
|
3:15
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ لَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَۙ
|
وہ اِس( لعنت) میں ہمیشہ رہیں گئے عذاب اُن سے کم نہیں کیا جائے گا ، اور نہ ہی اُن کو مہلت دی جائے گی؛
|
پچھلی ایت کا تسلسل
|
3:88
|
|
فَفِیْ رَحْمَةِ اللّٰهِ١ؕ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
پھراللہ کی رحمت میں (ہوں گے) وہ اُس(رحمت) میں ہمیشہ رہیں گے
|
تفرقہ اور اختلاف کرنے والوں کے لیے
|
3:106
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
اور یہی (لوگ) آگ کے ساتھی ہیں وہ اُس (آگ )میں ہمیشہ رہیں گے
|
کفر کرنے والے
|
3:116
|
|
فِیْهَا صِرٌّ اَصَابَتْ حَرْثَ قَوْمٍ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ فَاَهْلَكَتْهُ١ؕ
|
اُس(آندھی) میں سخت ٹھنڈ ہے ، لگتی ہے ایسی قوم کی کھیتی کو جو اپنے پرظلم کرتے ہیں پھر وہ(آندھی) اُس(کھیتی) کو برباد کر دیتی ہے
|
کفر کرنے والے
|
3:117
|
|
وَ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ
|
اور جنتیں(باغات) ہیں اُن کے نیچے نہریں بہتی ہیں وہ اُن میں ہمیشہ رہیں گے
|
سود کے تناظر میں متقین کی تعریف
|
3:136
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا نُزُلًا مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ١ؕ
|
وہ ان(جنتوں) میں ہمیشہ رہیں گے اللہ کی طرف سے ایک خوش آمدید (کا تحفہ) ہے
|
کفر اور تقوی کا موازنہ
|
3:198
|
|
وَّ ارْزُقُوْهُمْ فِیْهَا وَ اكْسُوْهُمْ وَ قُوْلُوْا لَهُمْ قَوْلًا مَّعْرُوْفًا
|
اور اُن ( بےوقوفوں) کو اُس (مال) میں سے کھلاﺅ اور ان کو پہناﺅ اور ان (یتیموں)سے اچھی بات کہو
|
محکم ایت
|
4:5
|
|
یُدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا
|
وہ (اللہ) اُس کو جنتوں(باغوں) میں داخل کردے گا اُنکے نیچے نہریں بہتی ہیں وہ ان(جنتوں) میں ہمیشہ رہیں گے
|
وراثت کے بارے
|
4:13
|
|
یُدْخِلْهُ نَارًا خَالِدًا فِیْهَا١۪ وَ لَهٗ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ۠
|
وہ(اللہ) اُس کو آگ میں داخل کر دے گا، وہ اُس(آگ) میں ہمیشہ رہے گا اور اُس کے لیے ایک شرم ناک عذاب ہو گا
|
وراثت کے بارے
|
4:14
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ لَهُمْ فِیْهَاۤ اَزْوَاجٌ مُّطَهَّرَةٌ٘
|
وہ ان(جنتوں) میں ہمیشہ رہیں گے؛ اُن کے لیے ان (جنتوں) میں پاک صاف بیویاں ہوں گی
|
یعنی اللہ کی آیات کو مانتے ہیں
|
4:57
|
|
كُلَّمَا رُدُّوْۤا اِلَى الْفِتْنَةِ اُرْكِسُوْا فِیْهَا١ۚ
|
تنی دفعہ وہ فتنہ (فساد) کی طرف موڑیں جائیں تو وہ اس (فتنہ انگیزی) میں ملوث ہو جائیں
|
منافقین کے بارے
|
4:91
|
|
فَجَزَآؤُهٗ جَهَنَّمُ خٰلِدًا فِیْهَا
|
پھر اُس (قاتل) کی جزا (سزا) جہنم ہے وہ ہمیشہ اُس میں رہے گا
|
ارادتاََ قتل
|
2:93
|
|
قَالُوْۤا اَلَمْ تَكُنْ اَرْضُ اللّٰهِ وَاسِعَةً فَتُهَاجِرُوْا فِیْهَا١ؕ
|
تو (فرشتے) کہیں گے: کیا اللہ کی زمین کشادہ نہیں تھی کہ تم اُس میں ہجرت کر سکتے؟
|
اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے
|
4:97
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا
|
اُن(جنتوں) میں وہ ہمیشہ رہیں گے
|
شیطان کی پیروی نہ کرنے والے
|
2:122
|
|
وَ یَسْتَفْتُوْنَكَ فِی النِّسَآءِ١ؕ قُلِ اللّٰهُ یُفْتِیْكُمْ فِیْهِنَّ١ۙ
|
وہ آپؐ سے عورتوں کے بارے میں فتوی( مشورہ )چاہتے ہیں (آپؐ ) کہیں: اللہ نے تمہیں اُن(عورتوں) کے بارے میں (واضح) فتوی دیا ہے
|
منفرد آیت
|
2:127
|
|
اِلَّا طَرِیْقَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ
|
ماسوائے جہنم کا راستہ، وہ(کافرین، ظالمین) اُس(جہنم) میں ہمیشہ رہیں گے
|
کفر اور ظلم کرنے والے
|
4:168
|
|
قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِنَّ فِیْهَا قَوْمًا جَبَّارِیْنَ١ۖۗ
|
اُنہوں نے کہا: اے موسی ؑ! بے شک! اُس (زمین) میں ایک جبار (طاقتور) قوم( رہ رہی) ہے،
|
قوم موسی
|
5:22
|
|
قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوْا فِیْهَا
|
اُنہوں نے کہا: اے موسی ؑ ! بے شک ہم کبھی بھی اُس (زمین) میں داخل نہیں ہوں گے جب کہ وہ (جابر قوم) اُس میں ہے
|
قوم موسی
|
5:24
|
|
فِیْهَا حُكْمُ اللّٰهِ ثُمَّ یَتَوَلَّوْنَ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ١ؕ
|
اور (جبکہ) اُن کے پاس تورات ہے اُس میں اللہ کا حکم ہے؟ پھر اس کے بعد بھی وہ پھر جاتے ہیں
|
یہودی کفر میں دوڑ لگانے والے
|
5:43
|
|
اِنَّاۤ اَنْزَلْنَا التَّوْرٰةَ فِیْهَا هُدًى وَّ نُوْرٌ١ۚ
|
بے شک! ہم نے تورات نازل کی اُس میں ہدایت اور نور (الہی) ہے،
|
تورات
|
5:44
|
|
وَ كَتَبْنَا عَلَیْهِمْ فِیْهَاۤ اَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ١ۙ
|
اور ہم نے اُن (یہودیوں)پر اُس(تورات) میں فرض کر(لکھ) دیا کہ: جان کے بدلے جان،
|
تورات
|
5:45
|
|
جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ
|
جنتیں( باغات) اُن کے نیچے نہریں بہتی ہیں وہ ان(جنتوں) میں ہمیشہ رہیں گے
|
عیسایوں کے بارے
|
5:85
|
|
فَتَنْفُخُ فِیْهَا فَتَكُوْنُ طَیْرًۢا بِاِذْنِیْ
|
پھر تم اُس میں (روح )پھونکتے تھے پھر وہ (بے جان پرندہ) میرے حکم سے ایک (حقیقی) پرندہ بن جاتا تھا
|
عیسی ابن مریم کو
|
5:110
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ
|
ان(جنتوں) میں ہمیشہ رہیں گے
|
صادقین کے لیے
|
5:119
|
|
لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا فِیْهِنَّ١ؕ
|
اللہ کے لیے ہی بادشاہی ہے آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان (دونوں )میں ہے
|
منفرد آیت
|
5:120
|
|
قَالُوْا یٰحَسْرَتَنَا عَلٰى مَا فَرَّطْنَا فِیْهَا
|
تو وہ کہتے ہیں: ہم پر افسوس، جو ہم نے اس (ملاقات کے معاملے)میں نظر اندازی کی
|
اللہ کی ملاقات کو جھٹلانے والے
|
6:31
|
|
لِیَمْكُرُوْا فِیْهَا١ؕ
|
تاکہ وہ اس ( بستی) میں مکر (سازشیں، منصوبے) کریں
|
آیت کا تسلسل
|
6:123
|
|
١ؕ قَالَ النَّارُ مَثْوٰكُمْ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ
|
وہ (اللہ) کہے گا: (تو پس) آگ تمہارا گھر ہے اُس میں تم رہو
|
انسان اور جنات
|
6:128
|
|
وَ جَعَلْنَا لَكُمْ فِیْهَا مَعَایِشَ١ؕ
|
،اور ہم نے اُس (زمین)میں تمہارے لیے روزی کا ذریعہ بنایا
|
علمی آیت
|
7:10
|
|
فَمَا یَكُوْنُ لَكَ اَنْ تَتَكَبَّرَ فِیْهَا
|
پھرتیرے لیے نہیں ہے کہ تُو اس (مقام، حالت) میں تکبر(غرور) کرے
|
علمی آیت
|
7:13
|
|
قَالَ فِیْهَا تَحْیَوْنَ وَ فِیْهَا تَمُوْتُوْنَ وَ مِنْهَا تُخْرَجُوْنَ
|
اُس (اللہ) نے کہا: اُسی (زمین ) میں تم جیوگے اور اُسی میں تم مرو گے اور اُسی (زمین) سے ہی تم (زندہ) نکالے جاﺅ گے
|
اللہ باری تعالی کا فیصلہ
|
7:25
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
یہی(لوگ) آگ کے ساتھی ہیں؛ وہ اُس(آگ) میں ہمیشہ رہیں گے
|
اللہ کی آیات سے کذب اور تکبر
|
7:36
|
|
حَتّٰۤى اِذَا ادَّارَكُوْا فِیْهَا جَمِیْعًا
|
حتی کہ جب وہ اُس(آگ) میں سب کی سب(جماعتیں) داخل کر دی جائیں گی،
|
کافرین جنوں اور انسانوں سے
|
7:38
|
|
١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
وہ اس(جنت ) میں ہمیشہ رہیں گے
|
آیات الہی کا کذب اور تکبر نہ کرنے والے
|
7:42
|
|
وَ مَا یَكُوْنُ لَنَاۤ اَنْ نَّعُوْدَ فِیْهَاۤ
|
یہ ہمارے لیے (ممکن)نہیں ہے کہ ہم اس(مذہب) میں لوٹ آئی
|
شعیب کے بارے میں
|
7:89
|
|
الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا شُعَیْبًا كَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْهَا١ۛۚ
|
جنہوں نے شعیب کو جھٹلایا وہ جیسے کبھی اس (بستی)میں آباد ہی نہ ہوئے ہوں
|
شعیب کے بارے میں
|
7:92
|
|
الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَا١ؕ
|
اُس(زمین) میں ہم نے برکت کی ہوئی تھی
|
قوم موسی
|
7:137
|
|
وَّ جَنّٰتٍ لَّهُمْ فِیْهَا نَعِیْمٌ مُّقِیْمٌۙ
|
اور جنتوں(باغات)کی بشارت دیتا ہے اوراُن کے لیے اُن (جنتوں) میں سدا رہنے والی نعمتیں ہوں گی
|
جو اللہ کی راہ میں جہاد
|
9:20
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا
|
وہ ہمیشہ ان (جنتوں) میں رہیں گے
|
جو اللہ کی راہ میں جہاد
|
9:21
|
|
فَلَا تَظْلِمُوْا فِیْهِنَّ اَنْفُسَكُمْ
|
پس تم ان( مہینوں )میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کیا کرو
|
حرمت والے مہینوں میں
|
9:36
|
|
فَاَنَّ لَهٗ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدًا فِیْهَا
|
پھر بے شک اُس کے لیے جہنم کی آگ ہے وہ اس میں ہمیشہ رہے گا؟
|
جہاد پر نہ جانے والے
|
9:63
|
|
نَارَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا
|
جہنم کی آگ کا وعدہ کیاہے وہ اس(جہنم) میں ہمیشہ رہیں گے
|
منافقین کے بارے
|
9:68
|
|
جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا
|
جنتوں (باغات)کا وعدہ کیا ہے اُن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، وہ
|
مومنین کے بارے میں
|
9:72
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ
|
، وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے وہ بہت ہی بڑی کامیابی ہے
|
اپنے مالوں اور جانوں سے جہاد کرنے والے
|
9:89
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ
|
، وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ وہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔
|
یعنی جان و مال کے ساتھ جہاد پر جانے میں
|
9:100
|
|
دَعْوٰهُمْ فِیْهَا سُبْحٰنَكَ اللّٰهُمَّ
|
اُن (جنتوں) میں ان کی دعا (یہ) ہو گی: ہمارے اللہ ! تُو پاک ہے
|
جنتی لوگوں کی دعا
|
10:10
|
|
وَ تَحِیَّتُهُمْ فِیْهَا سَلٰمٌ١ۚ
|
اور اُن کا دعائی کلمہ ان (جنتوں) میں سلام (سلامتی) ہو گا
|
جنتی لوگوں کی دعا
|
10:10
|
|
لَقُضِیَ بَیْنَهُمْ فِیْمَا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ
|
تو واقعی ان (انسانوں) کے درمیان فیصلہ کر دیا گیا ہوتااُس بارے میں جسمیں وہ اختلاف کرتے ہیں
|
علمی آیت
|
10:19
|
|
هُمۡ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ
|
وہ اس(جنت) میں ہمیشہ رہیں گے
|
جو لوگ اچھائی (نیکی) کرتے ہی
|
10:26
|
|
هُمۡ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ
|
وہ اس (آگ) میں ہمیشہ رہیں گے
|
برائی کرنے والے
|
10:27
|
|
نُوَفِّ اِلَیْهِمْ اَعْمَالَهُمْ فِیْهَا
|
تو ہم اُن کے اعمالوں کو ان کی طرف اس (دنیاوی زندگی) میں پورا کر دیں گے
|
دنیوی زندگی اور اس کی زینت کو چاہنے والے
|
11:15
|
|
وَ هُمْ فِیْهَا لَا یُبْخَسُوْنَ
|
، اور وہ (ایسے لوگ) اس (دنیا) میں ، وہ کمی(حق تلفی) نہیں پائیں گے
|
دنیوی زندگی اور اس کی زینت کو چاہنے والے
|
11:15
|
اِلَّا النَّارُ وَ حَبِطَ مَا صَنَعُوْا فِیْهَا
|
ماسوائے آگ کے اور ضائع ہو گیاجو انہوں نے اس (دنیاوی زندگی) میں کیا
|
دنیوی زندگی اور اس کی زینت کو چاہنے والے
|
11:16
|
|
١ۙ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
یہی(لوگ) جنتی ہیں : وہ اُس (جنت) میں ہمیشہ رہیں گے
|
اللہ پر جھوٹ باندھنے والوں کے برعکس ایمان والے
|
11:23
|
|
قُلْنَا احْمِلْ فِیْهَا مِنْ كُلٍّ زَوْجَیْنِ اثْنَیْنِ
|
، ہم نے کہا: اس (کشتی) میں سوار کر لوہر طرح کے دو جوڑے، (دو نر اور دو مادہ) اور
|
نوحؑ کے بارے میں
|
11:40
|
|
وَ قَالَ ارْكَبُوْا فِیْهَا
|
اور اُس ( نوح ) نے کہا: اس (کشتی) میں سوار ہو جاﺅ
|
نوحؑ کے بارے میں
|
11:41
|
|
هُوَ اَنْشَاَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ وَ اسْتَعْمَرَكُمْ فِیْهَا
|
اُس نے تمہیں زمین سے پیدا کیا اور اس (زمین) میں تمہیں بسایا ہے
|
ثمود اور حضرت صالحؑ
|
11:61
|
|
كَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْهَا١ؕ
|
جیسے کہ کبھی وہ اُن (گھروں )میں رہے ہی نہ ہوں
|
ثمود اور حضرت صالحؑ
|
11:68
|
كَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْهَا١ؕ
|
یسے کہ وہ (کبھی) اُن (گھروں )میں رہے ہی نہ ہوں
|
شعیبؑ کے بارے میں
|
11:95
|
|
لَهُمْ فِیْهَا زَفِیْرٌ وَّ شَهِیْقٌۙ
|
اُن کے لیے اُس (آگ) میں چیخنا چلانا اور آئیں بھرنا ہوگا
|
عذاب آخرت کے بارے میں
|
11:106
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا مَا دَامَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ
|
وہ اُس (آگ) میں ہمیشہ رہیں گے جب تک کہ آسمان اور زمین قائم ہیں،
|
آخرت میں جو بدحال ہوں گے
|
11:107
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا مَا دَامَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ
|
، وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے جب تک کہ آسمان اور زمین قائم ہیں
|
آخرت میں جوخوش و خرم ہوں گے
|
11:108
|
|
وَ سْئَلِ الْقَرْیَةَ الَّتِیْ كُنَّا فِیْهَا
|
اُس بستی (کے لوگوں) سے پُوچھ لیں جس میں ہم (ٹھیرے )تھے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:82
|
|
وَ الْعِیْرَ الَّتِیْۤ اَقْبَلْنَا فِیْهَا١ؕ
|
اوراُس قافلے سے (بھی ) جس میں ہم نے سفر کیا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:82
|
|
وَ جَعَلَ فِیْهَا رَوَاسِیَ وَ اَنْهٰرًا١ؕ
|
، اور اس (زمین) میں مضبوط پہاڑیاں اور نہریں بنائیں،
|
اللہ باری تعالی کی شان اقدس
|
13:3
|
|
وَ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ جَعَلَ فِیْهَا زَوْجَیْنِ اثْنَیْنِ
|
، اور ہرطرح کے پھل کے جو اُس نے اس (زمین) میں بنائے دو دو جوڑے ہیں
|
اللہ باری تعالی کی شان اقدس
|
13:3
|
|
هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
، وہ اس (آگ) میں ہمیشہ رہیں گے
|
جو بعثت سے انکار کرتے ہیں
|
13:5
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْ١ؕ تَحِیَّتُهُمْ فِیْهَا سَلٰمٌ
|
وہ ان(باغات) میں اپنے رب کے حکم سے ہمیشہ رہیں گے، اور ان(باغات) میں ان کی خوش آمدید"سلام" (ہو گی)
|
ایمان اور نیک اعمال والے
|
14:23
|
|
وَ الْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَ اَلْقَیْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ
|
اور زمین، اس کوہم نے پھیلادیا ہے اور ہم نے اس میں مضبوط پہاڑیا ں رکھ دیں
|
شان باری تعالی
|
15:19
|
|
وَ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ شَیْءٍ مَّوْزُوْنٍ
|
اور ہم نے اس میں ہر موزوں چیز اُگائی ہے
|
شان باری تعالی
|
15:19
|
|
وَ جَعَلْنَا لَكُمْ فِیْهَا مَعَایِشَ وَ مَنْ لَّسْتُمْ لَهٗ بِرٰزِقِیْنَ
|
اور ہم نے تمہارے لیے اس (زمین)میں روزی کا ذریعہ بنایا ہے، اور اُن کے لیے بھی جن کو تم (لوگ) کچھ (رزق)نہیں دیتے ہو
|
شان باری تعالی
|
15:20
|
|
لَا یَمَسُّهُمْ فِیْهَا نَصَبٌ
|
نہ اُن (متقین) کو اُن(باغات) میں مشقت لگے گی
|
متقین کے بارے
|
15:48
|
|
وَ لَكُمْ فِیْهَا جَمَالٌ حِیْنَ تُرِیْحُوْنَ وَ حِیْنَ تَسْرَحُوْنَ۪
|
اور اُن (جانوروں) میں تمہارے لیے خوبصورتی ہے جب تم اُنہیں گھروں میں لاتے ہو اور جب تم اُنہیں چرانے لے جاتے ہو
|
جانور مویشی کے بارے
|
16:6
|
|
فَادْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ
|
پھر جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ (اور)اس میں ہمیشہ رہو.
|
(یہ کافر)
|
16:29
|
|
لَهُمْ فِیْهَا مَا یَشَآءُوْنَ١ؕ
|
. اُن (متقین) کے لیے اُن (باغات) میں ہے جو وہ چاہیں گے
|
عدن کے باغات
|
16:31
|
|
فَفَسَقُوْا فِیْهَا فَحَقَّ عَلَیْهَا الْقَوْلُ
|
، پھر وہ (امیر لوگ) اس (حکم یا بستی) میں فسق (نافرمانی) کرتے ہیں پھر اس(بستی) پر (عذاب کا) لفظ ثابت ہو جاتا ہے
|
سنت الہی
|
17:16
|
|
عَجَّلْنَا لَهٗ فِیْهَا مَا نَشَآءُ لِمَنْ نُّرِیْدُ
|
تو ہم اُس (انسان) کے لیے اس(دنیا) میں جلدی کر دیتے ہیں جو(چیز) ہم چاہتے ہیں اُس (انسان) کے لیے جس کو ہم چاہتے ہیں
|
سنت الہی
|
17:17
|
|
وَّ اَنَّ السَّاعَةَ لَا رَیْبَ فِیْهَا
|
اور کہ (قیامت کی)گھڑی اُس میں شک نہیں ہے
|
اصحاب الکہف
|
18:21
|
|
یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ
|
اُن(باغات) میں اُن کو سونے کے کڑے پہنائے جائیں گے
|
قرآن پر ایمان لانے والے
|
18:31
|
|
مُّتَّكِـٕیْنَ فِیْهَا عَلَى الْأَرَائِكِ
|
وہ ان(باغات) میں تختوں پر تکیے لگائے بیٹھیں گے
|
قرآن پر ایمان لانے والے
|
18:31
|
|
وَ اُحِیْطَ بِثَمَرِهٖ فَاَصْبَحَ یُقَلِّبُ كَفَّیْهِ عَلٰى مَاۤ اَنْفَقَ فِیْهَا
|
اور اُسکا پھل گھیر لیا(تباہ کر دیا)گیا.پھر وہ اپنے ہاتھوں کوملنے لگا اُس پر جو اُس نے اُس(باغ) پر خرچ کیا تھا،
|
دو بندوں کی مثال
|
18:42
|
|
فَوَجَدَا فِیْهَا جِدَارًا یُّرِیْدُ اَنْ یَّنْقَضَّ فَاَقَامَهٗؕ
|
پھر ان (دونوں)نے اُس(بستی) میں ایک دیوار پائی جو کہ گرنا ہی چاہتی تھی
|
موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات
|
18:77
|
|
قَالَ مَا مَكَّنِّیْ فِیْهِ رَبِّیْ خَیْرٌ
|
اُس نے کہا: کہ میرے رب نے جس(چیز )میں مجھے مضبوط کیا ہوا ہے بہتر ہے
|
ذی القرنین
|
18:95
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا لَا یَبْغُوْنَ عَنْهَا حِوَلًا
|
ان(باغات) میں وہ ہمیشہ رہیں گے، ان سے نکلنا نہ چاہیں گے
|
جنت الفردوس
|
18:108
|
|
لَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا اِلَّا سَلٰمًاؕ
|
وہ اُن (باغات) میں کوئی فضول بات نہیں سنیں گے،ماسوائے سلام (یعنی صرف امن سلامتی)؛
|
جنت کا وعدہ
|
19:62
|
|
وَ لَهُمْ رِزْقُهُمْ فِیْهَا بُكْرَةً وَّ عَشِیًّا
|
؛ اور اُن(باغات) میں اُن کے لیے ان کا صبح شام رزق ہو گا۔
|
جنت کا وعدہ
|
19:62
|
|
وَّ نَذَرُ الظّٰلِمِیْنَ فِیْهَا جِثِیًّا
|
اور ظالمین (نافرمانبرداروں) کو اُس(جہنم) میں گھٹنوں کے بل چھوڑ دیں گے۔
|
یوم حشر
|
19:72
|
|
وَ لِیَ فِیْهَا مَاٰرِبُ اُخْرٰى
|
اور اس میں میرے لیے دوسرے بھی فاہدے ہیں
|
موسیؑ کے بارے
|
20:18
|
|
وَّ سَلَكَ لَكُمْ فِیْهَا سُبُلًا
|
اور اس(زمین) میں تمہارے لیے راستے بنائے ہیں
|
موسیؑ کے بارے
|
20:53
|
|
مِنْهَا خَلَقْنٰكُمْ وَ فِیْهَا نُعِیْدُكُمْ
|
اُسی (زمین) سے ہم نے تمہیں پیدا کیااور اُسی میں ہم تمہیں واپس کر دیتے ہیں
|
موسیؑ کے بارے
|
20:55
|
|
لَا یَمُوْتُ فِیْهَا وَ لَا یَحْیٰى
|
. نہ وہ اس (جہنم)میں مرے گا اور نہ ہی جیئے گا
|
مجرم کا جہنم میں
|
20:74
|
|
جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاؕ
|
سدا بہار باغات جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ان (باغات)میں وہ ہمیشہ رہیں گے.
|
جو مومن اور نیک اعمال والا
|
20:76
|
|
لَّا تَرٰى فِیْهَا عِوَجًا وَّ لَاۤ اَمْتًاؕ
|
اُس(زمین) میں نہ تم کوئی موڑ اور نہ ہی کوئی ٹیلہ دیکھو گے
|
یوم قیامت
|
20:107
|
|
اِنَّ لَكَ اَلَّا تَجُوْ عَ فِیْهَا وَ لَا تَعْرٰىۙ
|
واقعی یہ تمہارے لیے(ضمانت) ہے کہ تم اُس(جنت)میں نہ بھوکے رہو گے اور نہ ہی ننگے رہو گے
|
آدمؑ کے بارے
|
20:118
|
|
وَ اَنَّكَ لَا تَظْمَؤُا فِیْهَا وَ لَا تَضْحٰى
|
اور واقعی تمہیں اُس (جنت) میں نہ پیاس لگے گی اور نہ ہی سورج کی گرمی
|
آدمؑ کے بارے
|
20:119
|
|
وَ جَعَلْنَا فِیْهَا فِجَاجًا سُبُلًا لَّعَلَّهُمْ یَهْتَدُوْنَ
|
اور ہم نے ان (پہاڑیوں) میں وادیاں راستہ رکھیں تاکہ وہ (لوگ)راستہ پائیں
|
سبحان اللہ
|
21:31
|
|
وَ نَجَّیْنٰهُ وَ لُوْطًا اِلَى الْاَرْضِ الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَا لِلْعٰلَمِیْنَ
|
اور ہم نے اُس (ابراہیمؐ) کو اور لوط ؐ کو بچا لیا ایک ایسی زمین کی طرف جس (زمین) میں ہم نے جہانوں کے لئے برکت رکھی ہوئی ہے
|
ابراہیم اور لوط ؑ
|
21:71
|
|
تَجْرِیْ بِاَمْرِهٖۤ اِلَى الْاَرْضِ الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَاؕ
|
ا جو اُس کے حکم سے اُس زمین کی طرف چلتی جسمیں ہم نے برکت رکھی ہے
|
سلیمانؑ کے بارے ہوا کا چلنا
|
21:81
|
|
وَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهَا مِنْ رُّوْحِنَا
|
اورجس نے اپنی عزت کو محفوظ رکھا پھر ہم نے اُس میں اپنی روح میں سے کچھ پھونک دی
|
مریمؑ
|
21:91
|
|
لَوْ كَانَ هٰۤؤُلَآءِ اٰلِهَةً مَّا وَرَدُوْهَاؕ وَ كُلٌّ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
اگر یہ معبود ہوتے تو پھر یہ اس (جہنم) وارد(داخل) نہ ہوتے. اور سب اُس(جہنم)میں ہمیشہ رہیں گے
|
قیامت کے دن
|
21:99
|
|
لَهُمْ فِیْهَا زَفِیْرٌ وَّ هُمْ فِیْهَا لَا یَسْمَعُوْنَ
|
اُن(مشرکین) کے لئے اس(جہنم) میں شورغل(چیخنا چلانا) ہو گا،اور وہ اُس میں (کچھ بھی)نہ سن سکیں گے
|
مشرک کا (جہنم میں)
|
21:100
|
|
وَّ اَنَّ السَّاعَةَ اٰتِیَةٌ لَّا رَیْبَ فِیْهَا١ۙ
|
اور کہ (قیامت کی) گھڑی آئے گی، اُس میں شک نہیں ہے؛
|
شان باری تعالی
|
22:7
|
|
كُلَّمَاۤ اَرَادُوْۤا اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنْهَا مِنْ غَمٍّ اُعِیْدُوْا فِیْهَا١ۗ
|
جتنی دفعہ بھی وہ(کافرین) ارادہ کریں گے کہ وہ تکلیف (کی وجہ)سے اس (جہنم) سے نکل جائیں تو اُن کو اُس میں دھکیل دیا جائے گا
|
کافرین کے بارے
|
22:22
|
|
یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَّ لُؤْلُؤًا١ؕ
|
، اُن کو اُس (جنت)میں سونے سے کڑے (کنگن) اور موتی پہنائے جائیں گے
|
ایمان اور نیک اعمال والے
|
22:23
|
|
وَ لِبَاسُهُمْ فِیْهَا حَرِیْرٌ
|
اور اُن کا لباس اُس (جنت) میں ریشمی ہوگا
|
ایمان اور نیک اعمال والے
|
22:23
|
|
لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى
|
اُن (جانوروں) میں تمہارے لئے ایک مقررہ وقت تک فاہدے ہیں؛
|
حج کے بارے میں
|
22:33
|
|
وَ الْبُدْنَ جَعَلْنٰهَا لَكُمْ مِّنْ شَعَآئِرِ اللّٰهِ لَكُمْ فِیْهَا خَیْرٌ١ۖۗ
|
ور اونٹ! ہم نے اُن کو تمہارے لئے اللہ کی نشانیوں میں سے بنایا ہے. اُن میں تمہارے لئے بہتری ہے.
|
حج کے بارے میں
|
22:36
|
|
لَّهُدِّمَتْ صَوَامِعُ وَ بِیَعٌ وَّ صَلَوٰتٌ وَّ مَسٰجِدُ یُذْكَرُ فِیْهَا
|
تو خانقاہیں (تنہائی میں عبادت کرنے کی جگہ)اور گرجے اوریہودیوں کے عبادت خانے اور مسجدیں واقعی گرا(برباد) کر دیئے جاتے
|
اور اگر اللہ انسانوں کو، اُن میں سے بعض کوبعضوں سے دفع نہ کروائے
|
22:40
|
|
الَّذِیْنَ یَرِثُوْنَ الْفِرْدَوْسَ١ؕ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
جوفردوس (جنت) کے وارث ہوں گے: (اور) وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے
|
مومنین کے بارے
|
23:11
|
|
لَكُمْ فِیْهَا فَوَاكِهُ كَثِیْرَةٌ وَّ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَۙ
|
، تمہارے لئے اُن میں بہت زیادہ پھل ہے اور اُن میں سے تم کھاتے ہو؛
|
بارش کے پانی سے
|
23:19
|
|
وَ لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ كَثِیْرَةٌ وَّ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَۙ
|
اور تمہارے لئے اُن میں بہت فاہدے ہیں، اور اُن سے تم (گوشت بھی) کھاتے ہو
|
شان الہی
|
23:21
|
|
فَاسْلُكْ فِیْهَا مِنْ كُلٍّ زَوْجَیْنِ اثْنَیْنِ وَ اَهْلَكَ
|
پھر اس (کشتی) میں ہر طرح کے نر اور مادہ دو دو اور اپنے گھر والوں کو بھی بٹھا لو
|
نوحؑ کے بارے
|
23:27
|
|
قُلْ لِّمَنِ الْاَرْضُ وَ مَنْ فِیْهَاۤ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ
|
(آپﷺ) کہیں: کس کی ہے زمین اور جو اس(زمین) میں ہے اگر تم واقعی جانتے ہو؟
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:84
|
|
تَلْفَحُ وُجُوْهَهُمُ النَّارُ وَ هُمْ فِیْهَا كٰلِحُوْنَ
|
آگ اُن کے چہروں کو جلا دے گی، اور وہ اُس (جہنم کی آگ) میں سوجے چہرے والے ہوں گے
|
جن کے وزن ہلکے ہوں گے
|
23:104
|
|
قَالَ اخْسَئُوْا فِیْهَا وَ لَا تُكَلِّمُوْنِ
|
وہ (رب)کہے گا. اُسی میں ہی دفعہ ہو جاؤ، اور مجھ سے بات نہ کرو
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:108
|
|
وَ اَنْزَلْنَا فِیْهَاۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ لَّعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ
|
اور ہم نے اس میں واضح آیات نازل کی ہیں،کہ شاید تم یاد رکھو
|
سورت نور
|
24:1
|
|
فَاِنْ لَّمْ تَجِدُوْا فِیْهَاۤ اَحَدًا فَلَا تَدْخُلُوْهَا حَتّٰى یُؤْذَنَ لَكُمْ١ۚ
|
اور اگر تم اُن(گھروں) میں کسی کو نہیں پاتے ہو، پھر بھی اُن (گھروں)میں داخل نہ ہونا
|
معاشرتی اداب
|
24:28
|
|
لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَدْخُلُوْا بُیُوْتًا غَیْرَ مَسْكُوْنَةٍ فِیْهَا مَتَاعٌ لَّكُمْ١ؕ
|
تم پر کوئی گناہ نہیں کہ تم بے آبادگھروں میں داخل ہو جاؤ اُن میں تمہارے لئے آ سانی (متاع) ہو.
|
معاشرتی اداب
|
24:29
|
|
مَثَلُ نُوْرِهٖ كَمِشْكٰوةٍ فِیْهَا مِصْبَاحٌ١ؕ
|
. اُس کے نور کی مثال جیسے ایک طاق ہو اُس میں ایک چراغ ہے
|
شان باری تعالی
|
24:35
|
|
فِیْ بُیُوْتٍ اَذِنَ اللّٰهُ اَنْ تُرْفَعَ وَ یُذْكَرَ فِیْهَا اسْمُهٗ١ۙ
|
(یہ چراغ) گھروں میں ہے اللہ نے حکم دیا ہے کہ اُن (گھروں) کو بلند کیا جائے اور کہ اُس کے نام کا اُن (گھروں) میں ذکر ہو
|
شان باری تعالی
|
24:36
|
|
یُسَبِّحُ لَهٗ فِیْهَا بِالْغُدُوِّ وَ الْاٰصَالِۙ
|
. اور اُن (گھروں) میں صبح و شام اُس کی تسبیح (بڑھائی)کرتے ہیں۔۔۔
|
شان باری تعالی
|
24:36
|
|
لَهُمْ فِیْهَا مَا یَشَآءُوْنَ خٰلِدِیْنَ١ؕ
|
اُن (متقین) کے لئے اُس (باغ) میں ہو گاجو وہ چاہیں گے(اُس میں وہ)ہمیشہ رہیں گے
|
متقین کے لیے
|
25:16
|
|
وَّ جَعَلَ فِیْهَا سِرٰجًا وَّ قَمَرًا مُّنِیْرًا
|
، اور اُس میں ایک بڑا چراغ (یعنی سورج) اور ایک چمکتا ہوا چاند بھی بنایا
|
شان باری تعالی
|
25:61
|
|
وَ یُلَقَّوْنَ فِیْهَا تَحِیَّةً وَّ سَلٰمًاۙ
|
اور اُن(محلات) میں وہ ملیں گے خوش آمدید اور سلامتی(کے الفاظ) سے
|
رحمان کے بندے
|
25:75
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا
|
وہ اُن(محلات) میں ہمیشہ رہیں گے. اچھا ہے ٹھکانہ اور رہنے کی جگہ
|
رحمان کے بندے
|
25:75
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا اِلَى الْاَرْضِ كَمْ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍ كَرِیْمٍ
|
کیا وہ زمین کی طرف نہیں دیکھتے (کہ) کتنی ہی ہم اُس(زمین) میں فاہدے والی ہر قسم کی چیزوں سے اُگاتے ہیں؟
|
کافرین نے
|
26:7
|
|
فَكُبْكِبُوْا فِیْهَا هُمْ وَ الْغَاوٗنَۙ
|
پھر وہ (بت،معبود) اُس(جہنم) میں ڈال دیئے جائیں گے وہ اور غلط کار(گمراہ)
|
یوم قیامت
|
26:94
|
|
قَالُوْا وَ هُمْ فِیْهَا یَخْتَصِمُوْنَۙ
|
وہ (سب) کہیں گے اور وہ اس (جہنم) میں جھگڑیں گے
|
یوم قیامت
|
26:96
|
|
فَوَجَدَ فِیْهَا رَجُلَیْنِ یَقْتَتِلٰنِ
|
ے پھر اُس نے اُس(شہر) میں دو لڑتے جھگڑتے مرد پائے،
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:15
|
|
قَالَ اِنَّ فِیْهَا لُوْطًا١ؕ قَالُوْا نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَنْ فِیْهَا
|
اُس (ابراہیم ؑ) نے کہا: اُس (بستی) میں (تو) لوطؑ بھی ہے. اُنہوں نے کہا: ہمیں معلوم ہے اُس بارے میں جو اُس (بستی) میں ہے
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
29:32
|
|
قَالَ اِنَّ فِیْهَا لُوْطًا١ؕ قَالُوْا نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَنْ فِیْهَا
|
اُس (ابراہیم ؑ) نے کہا: اُس (بستی) میں (تو) لوطؑ بھی ہے. اُنہوں نے کہا: ہمیں معلوم ہے اُس بارے میں جو اُس (بستی) میں ہے
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
29:32
|
|
لَنُبَوِّئَنَّهُمْ مِّنَ الْجَنَّةِ غُرَفًا تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ
|
، اُن کو واقعی،ہم باغ کے اونچے محلوں میں بسائیں گے اُن کے نیچے نہریں بہتی ہیں وہ اُن میں ہمیشہ رہیں گے
|
رجو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں
|
29:58
|
|
وَ بَثَّ فِیْهَا مِنْ كُلِّ دَآبَّةٍ١ؕ
|
؛ اور اس میں ہر طرح کے جانور بکھیرے ہیں.
|
شان باری تعالی
|
31:7
|
|
كُلَّمَاۤ اَرَادُوْۤا اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنْهَاۤ اُعِیْدُوْا فِیْهَا
|
تنی دفعہ وہ چاہیں گے کہ وہ اس (آگ) سے باہر نکلیں، وہ اس میں واپس کر دئیے جائیں گے
|
فاسقین
|
32:19
|
|
لَنُغْرِیَنَّكَ بِهِمْ ثُمَّ لَا یُجَاوِرُوْنَكَ فِیْهَاۤ اِلَّا قَلِیْلًا
|
، تو ہم واقعی آپﷺ کو اُن کے خلاف(کاروائی کے لیے) حکم دے دیں گے، پھر وہ اس (شہر) میں آپﷺ کے ہمسائے نہیں رہیں گے ماسوائے تھوڑے ہی عرصے کے
|
تاریخی آیت
|
33:60
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ۚ لَا یَجِدُوْنَ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًاۚ
|
اس میں وہ(کافرین) ہمیشہ رہیں گے. (پھر) وہ نہ کوئی بچانے والا دوست (ولی) اور نہ ہی کوئی مددگار پائیں گے
|
ساعت کے بارے میں
|
33:65
|
|
وَ مَا یَنْزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَ مَا یَعْرُجُ فِیْهَا١ؕ
|
اور جو آسمان سے نازل ہوتا ہے اور جواُس(آسمان)میں چڑھتا ہے.
|
شان باری تعالی
|
34:2
|
|
وَ جَعَلْنَا بَیْنَهُمْ وَ بَیْنَ الْقُرَى الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَا
|
ور ہم نے اُن (اہل سبا) کے اور اُن بستیوں کے درمیان جن میں ہم نے برکتیں دی ہوئی تھیں،
|
سبا کے رہنے والے
|
34:17
|
|
قُرًى ظَاهِرَةً وَّ قَدَّرْنَا فِیْهَا السَّیْرَ١ؕ
|
صاف نظر آنے والی بستیاں بنا دیں اور ہم نے اُن (بستیوں) میں سفر کی پیمائش کر دی.
|
سبا کے رہنے والے
|
34:18
|
|
١ؕ سِیْرُوْا فِیْهَا لَیَالِیَ وَ اَیَّامًا اٰمِنِیْنَ
|
.کہ اُن میں خیریت سے رات اور دن کو سفر کرو
|
سبا کے رہنے والے
|
34:18
|
|
وَ تَرَى الْفُلْكَ فِیْهِ مَوَاخِرَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ
|
اور تم بحری جہازوں کو اس میں چیرتے ہوئے دیکھتے ہو تاکہ تم اُس کے فضل سے تلاش کر سکو، اور شاید تم شکر کرو
|
دونوں سمندروں کے بارے
|
35:12
|
|
وَ اِنْ مِّنْ اُمَّةٍ اِلَّا خَلَا فِیْهَا نَذِیْرٌ
|
، اور نہیں ہے کوئی بھی اُمت ماسوائے کہ اُس میں ایک ڈرانے والا گزرا ہے
|
آپﷺ کے بارے
|
35:24
|
|
یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَّ لُؤْلُؤًا١ۚ
|
وہ ان (باغات) میں سونے کے کنگن اور موتی پہنیں گے
|
جنتی لوگوں کا لباس
|
35:33
|
|
١ۚ وَ لِبَاسُهُمْ فِیْهَا حَرِیْرٌ
|
اور اُن کا لباس اُن(باغات) میں ریشمی ہو گا
|
جنتی لوگوں کا لباس
|
35:33
|
|
لَا یَمَسُّنَا فِیْهَا نَصَبٌ وَّ لَا یَمَسُّنَا فِیْهَا لُغُوْبٌ
|
نہ اُس میں ہمیں مشقت لگے گی اور نہ اُس میں ہمیں تھکاوٹ لگے گی
|
جنتی لوگوں کے بارے
|
35:35
|
|
وَ هُمْ یَصْطَرِخُوْنَ فِیْهَا١ۚ
|
اور وہ اُس (جہنم)میں چلائیں گے:
|
کافرین کے لیے
|
35:37
|
|
وَ جَعَلْنَا فِیْهَا جَنّٰتٍ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ اَعْنَابٍ وَّ فَجَّرْنَا فِیْهَا مِنَ الْعُیُوْنِۙ
|
اور ہم نے اس (زمین) میں کھجوروں اور انگوروں کے باغات بنائے ہیں، اور ہم نے اس میں پانی کے چشمے جاری کئے ہیں
|
لوگوں کے لیے سبق
|
36:34
|
|
لَهُمْ فِیْهَا فَاكِهَةٌ وَّ لَهُمْ مَّا یَدَّعُوْنَۚۖ
|
اُس (جنت)میں اُن کے لیے پھل ہیں اور اُن کے لیے ہوگا جو وہ پکاریں گے؛
|
قیامت کے دن
|
36:57
|
|
وَ لَهُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ وَ مَشَارِبُ١ؕ اَفَلَا یَشْكُرُوْنَ
|
اور اُنکے لیے اُن(جانوروں)میں (کئی اور) فاہدے ہیں اور پینے کے لیے(دودھ بھی) ہے. کیا پھر وہ شکر نہیں کریں گے؟
|
جانوروں کے بارے
|
36:73
|
|
لَا فِیْهَا غَوْلٌ وَّ لَا هُمْ عَنْهَا یُنْزَفُوْنَ
|
اُس میں نہ تو سر درد ہو گا اور نہ ہی وہ اُس (کے پینے کے)سے نشے والے ہوں گے
|
اللہ کے مخلص بندے
|
37:47
|
|
مُتَّكِئِیْنَ فِیْهَا یَدْعُوْنَ فِیْهَا بِفَاكِهَةٍ كَثِیْرَةٍ وَّ شَرَابٍ
|
ان میں وہ تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے، وہ ان(جنتوں) میں کثرت کا پھل اور ٹھنڈے مشروب مانگیں گے
|
متقین کے لیے
|
38:51
|
|
قِیْلَ ادْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ
|
(اُنسے) کہا جائے گا: جہنم کے دروازوں سے داخل ہو جاؤ(اور) ہمیشہ اس میں رہو. پھرتکبر کرنے والوں کا بُراہی ٹھکانا ہے
|
قیامت کے دن کافرین
|
39:72
|
|
فَاُولٰٓئِكَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ یُرْزَقُوْنَ فِیْهَا بِغَیْرِ حِسَابٍ
|
تو پس یہی (لوگ) ہیں، وہ جنت میں داخل ہوں گے، اُس(جنت) میں اُن کو بغیر کسی حساب کے(رزق) دیا جائے گا
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:40
|
|
قَالَ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْۤا اِنَّا كُلٌّ فِیْهَاۤ١ۙ اِنَّ اللّٰهَ قَدْ حَكَمَ بَیْنَ الْعِبَادِ
|
کہیں گے وہ لوگ جو تکبر کیا کرتے تھے بے شک! ہم سب اس (جہنم) میں ہیں. بے شک! اللہ نے بندوں کے درمیان فیصلہ کر دیا ہے
|
تکبر کرنے والے اور کمزور لوگ
|
40:48
|
|
اِنَّ السَّاعَةَ لَاٰتِیَةٌ لَّا رَیْبَ فِیْهَا وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
بے شک! گھڑی آ رہی ہے، اُس میں کوئی شک نہیں، لیکن اکثرلوگ (اس حقیقت پر) ایمان نہیں رکھتے ہیں
|
(قیامت کی)
|
40:59
|
|
اُدْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ
|
جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ اُس میں ہمیشہ رہو. پس تکبر کرنے والوں کا بُرا ٹھکانہ ہے
|
اللہ کے علاوہ پکارنا
|
40:76
|
|
وَ لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ وَ لِتَبْلُغُوْا عَلَیْهَا حَاجَةً فِیْ صُدُوْرِكُمْ
|
اور تمہارے لیے اُن میں (بہت سے) فاہدے ہیں۔۔۔ اور تاکہ تم اُن پر ایک ضرورت (منزل) کوپہنچوجو تمہارے سینوں میں ہے،
|
شان باری تعالی
|
40:80
|
|
وَ جَعَلَ فِیْهَا رَوَاسِیَ مِنْ فَوْقِهَا وَ بٰرَكَ فِیْهَا
|
اوراُس نے اس (زمین) میں، اس کے اوپر مضبوط پہاڑ بنائے ہیں، اور اس میں برکت رکھی ہے
|
شان الہی زمین کے بارے
|
41:10
|
|
وَ قَدَّرَ فِیْهَاۤ اَقْوَاتَهَا فِیْۤ اَرْبَعَةِ اَیَّامٍ١ؕ سَوَآءً لِّلسَّآئِلِیْنَ
|
اور اس (زمین) میں، اس کی ضروریات کی چار دن میں پیمائش کی، برابر کر دیا (تمام)پوچھنے والوں کے لیے؛
|
شان الہی زمین کے بارے
|
41:10
|
|
ذٰلِكَ جَزَآءُ اَعْدَآءِ اللّٰهِ النَّارُ١ۚ لَهُمْ فِیْهَا دَارُ الْخُلْدِ١ؕ
|
یہ اللہ کے دشمنوں کا بدلہ (سزا) ہے: آگ: اُن کے لیے اُس(آگ) میں ہمیشہ رہنے کا گھر ہے
|
قرآن کے کافرین
|
41:28
|
|
١ۚ وَ لَكُمْ فِیْهَا مَا تَشْتَهِیْۤ اَنْفُسُكُمْ وَ لَكُمْ فِیْهَا مَا تَدَّعُوْنَؕ
|
.اُس میں تمہارے لیے ہو گا جو تمہاری جانیں چاہیں گی، اور اُس میں تمہارے لیے ہو گاجو تم مانگو گے
|
استقامت
|
41:31
|
|
لِّتُنْذِرَ اُمَّ الْقُرٰى وَ مَنْ حَوْلَهَا وَ تُنْذِرَ یَوْمَ الْجَمْعِ لَا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ
|
تاکہ آپﷺ ڈرائیں بستیوں کی ماں (یعنی مکہ) کو اورجو اس کے ارد گرد (بستیاں) ہیں، اورآپﷺ ڈرائیں جمع ہونے والے دن سے اُس میں کہ کوئی شک نہیں ہے
|
قرآن کا مقصد
|
42:7
|
|
وَ مَنْ یَّقْتَرِفْ حَسَنَةً نَّزِدْ لَهٗ فِیْهَا حُسْنًا١ؕ
|
. اور جو کوئی بھی ایک نیکی کمائے گا، تو ہم اُس کو اس (نیکی) میں مزیداچھائی دیں گے
|
ایک اصول
|
42:23
|
|
الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ مَهْدًا وَّ جَعَلَ لَكُمْ فِیْهَا سُبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَۚ
|
جس نے تمہارے لیے زمین کو ایک بچھونابنایا، اس میں راستے بنائے ہیں، تاکہ تم راہ پا سکو؛
|
شان باری تعالی
|
43:10
|
|
وَ فِیْهَا مَا تَشْتَهِیْهِ الْاَنْفُسُ وَ تَلَذُّ الْاَعْیُنُ١ۚ وَ اَنْتُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَۚ
|
اور اُس (جنت) میں ہو گا جو دل کو اچھا اور آنکھوں کو لذت دے گا. اور تم اس میں ہمیشہ رہو گے
|
اللہ کے بندے
|
43:71
|
|
لَكُمْ فِیْهَا فَاكِهَةٌ كَثِیْرَةٌ مِّنْهَا تَاْكُلُوْنَ
|
تمہارے لیے اُس (جنت) میں کثرت سے پھل ہو گا اُس سے تم کھاؤ گے
|
اللہ کے بندے جنت کے وارث
|
43:73
|
|
فِیْهَا یُفْرَقُ كُلُّ اَمْرٍ حَكِیْمٍۙ
|
اُس (رات) میں ہر عقلمند (دانائی والا) حکم واضح کیا جاتا ہے
|
مبارک رات
|
44:4
|
|
وَّ نَعْمَةٍ كَانُوْا فِیْهَا فٰكِهِیْنَۙ
|
اور وہ نعمتیں، جن میں وہ خوشی (عیش)محسوس کرتے تھے
|
فرعون کے بارے
|
44:27
|
|
یَدْعُوْنَ فِیْهَا بِكُلِّ فَاكِهَةٍ اٰمِنِیْنَۙ
|
وہ اُس (جنت) میں ہر پھل کو طلب کریں گے، محفوظ ہوں گے
|
متقین کا مقام
|
44:55
|
|
لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا الْمَوْتَ اِلَّا الْمَوْتَةَ الْاُوْلٰى١ۚ وَ وَقٰهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِۙ
|
اُن کو اُن (باغات) میں موت نہیں آئے گی، ماسوائے پہلی موت کے(جو پہلے ہی آ چکی). اور اُس (اللہ) نے اُن کو جہنم کے عذاب سے بچالیا ہے
|
متقین کا مقام
|
44:56
|
|
وَ اِذَا قِیْلَ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ السَّاعَةُ لَا رَیْبَ فِیْهَا
|
اور جب یہ کہا گیا تھا. بے شک! اللہ کا وعدہ سچا ہے، اور (قیا مت کی) گھڑی،اُس میں شک نہیں،
|
یوم قیامت
|
45:32
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
یہی جنت کے مالک (اصحاب) ہیں وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے، بدلہ(انعام) ہے اُس وجہ سے جو وہ کیا کرتے تھے
|
اللہ پر توکل کرنے والے
|
46:14
|
|
بَلْ هُوَ مَا اسْتَعْجَلْتُمْ بِهٖ١ؕ رِیْحٌ فِیْهَا عَذَابٌ اَلِیْمٌۙ
|
نہیں، بلکہ یہ تو وہ ہے جس کی تمہیں جلدی تھی، ایک آندھی ہے اُس میں ایک درد ناک عذاب ہے
|
عاد کے متعلق
|
46:24
|
|
فِیْهَاۤ اَنْهٰرٌ مِّنْ مَّآءٍ غَیْرِ اٰسِنٍ١ۚ وَ اَنْهٰرٌ مِّنْ لَّبَنٍ لَّمْ یَتَغَیَّرْ طَعْمُهٗ١ۚ
|
اُس میں بغیر بُو والے پانی کی نہریں ہیں، اور دودھ کی نہریں ہیں، جس کا ذائقہ تبدیل نہیں ہوتا
|
متقین کی جنت
|
47:15
|
|
وَ لَهُمْ فِیْهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ وَ مَغْفِرَةٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ١ؕ
|
اُن کے لیے اُس میں ہر طرح کا پھل ہے، اور اُن کے رب کی طرف سے مغفرت ہے
|
متقین کی جنت
|
47:15
|
|
فَاِذَاۤ اُنْزِلَتْ سُوْرَةٌ مُّحْكَمَةٌ وَّ ذُكِرَ فِیْهَا الْقِتَالُ١ۙ
|
! لیکن جب ایک محکم (واضح) سورت نازل ہوئی ہے اور اُس میں لڑائی کا ذکر ہے
|
ایمان والوں کے لیے
|
47:20
|
|
تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا
|
اُن(جنتوں) کے نیچے نہریں بہتی ہیں، وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے
|
جنتوں کے بارے
|
48:5
|
|
وَ الْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَ اَلْقَیْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ وَ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍۭ بَهِیْجٍۙ
|
اور زمین، اُس کو ہم نے پھیلایا ہے، اور ہم نے اس میں مضبوط پہاڑ ڈال دئیے ہیں، اور ہم نے اس (زمین) میں ہر طرح کی خوبصورت چیزیں اُگائی ہیں
|
شان باری تعالی
|
50:7
|
|
وَ الْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَ اَلْقَیْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ وَ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍۭ بَهِیْجٍۙ
|
اور زمین، اُس کو ہم نے پھیلایا ہے، اور ہم نے اس میں مضبوط پہاڑ ڈال دئیے ہیں، اور ہم نے اس (زمین) میں ہر طرح کی خوبصورت چیزیں اُگائی ہیں
|
شان باری تعالی
|
50:7
|
|
لَهُمْ مَّا یَشَآءُوْنَ فِیْهَا وَ لَدَیْنَا مَزِیْدٌ
|
اُن کے لیے اس (جنت)میں ہوگا جو وہ چاہیں گے، اور ہمارے پاس اور بھی زیادہ ہے
|
جنت میں
|
50:35
|
|
فَاَخْرَجْنَا مَنْ كَانَ فِیْهَا مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَۚ
|
پھر ہم نے (اُن کو تو)نکال لیا جو اُس(بستی) میں مومنین تھے
|
تاریخی آیت
|
51:35
|
|
فَمَا وَجَدْنَا فِیْهَا غَیْرَ بَیْتٍ مِّنَ الْمُسْلِمِیْنَۚ
|
پھر ہم نے اُس(بستی) میں ماسوائے ایک کے کوئی بھی مسلمان (یعنی فرمانبردار) گھر نہ پایا
|
تاریخی آیت
|
51:36
|
|
وَ تَرَكْنَا فِیْهَاۤ اٰیَةً لِّلَّذِیْنَ یَخَافُوْنَ الْعَذَابَ الْاَلِیْمَؕ
|
اور اُن کے لئے جو ایک درد ناک عذاب سے ڈرتے ہیں،ہم نے اُس(بستی کی تباہی)میں ایک نشانی چھوڑ دی
|
تاریخی آیت
|
51:37
|
|
یَتَنَازَعُوْنَ فِیْهَا كَاْسًا لَّا لَغْوٌ فِیْهَا وَ لَا تَاْثِیْمٌ
|
وہ اس (جنت)میں ایک دوسرے سے ایک گلاس (مشروب کا) کا تنازعہ کریں گے اُس(گلاس) میں نہ تو کوئی فضول (چیز) اور نہ ہی کوئی گناہ ہے
|
متقین
|
52:23
|
|
فِیْهَا فَاكِهَةٌ١۪ۙ وَّ النَّخْلُ ذَاتُ الْاَكْمَامِۖ
|
اُس(زمین) میں پھل ہیں اور کھجور کے درخت ہیں غلافوں میں لپیٹے ہوئے(پھل)
|
شان باری تعالی
|
55:11
|
|
لَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا وَّ لَا تَاْثِیْمًاۙ
|
وہ ان (باغات)میں نہ کوئی فضولیات اور نہ ہی کوئی گناہ سنیں گے
|
المقربون
|
56:25
|
|
وَ مَا یَنْزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَ مَا یَعْرُجُ فِیْهَا
|
اور جو کچھ آسمان سے نازل ہوتا ہے اور جو کچھ اُس (آسمان)میں اوپر جاتا ہے
|
شان باری تعالی
|
57:4
|
|
بُشْرٰكُمُ الْیَوْمَ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ
|
آج تمہارے لئے خوشخبری ہے: جنتیں (باغات) اُن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں، ان میں تم ہمیشہ رہو گے
|
یوم حساب
|
57:12
|
|
١ؕ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ؕ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
یہی آگ کے ساتھی ہیں (دوزخی ہیں)؛ وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے
|
جن پر اللہ کا غضب ہے
|
58:17
|
|
وَ یُدْخِلُهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ
|
اور وہ اُن کو باغوں میں داخل کر دے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، وہ اُن میں ہمیشہ رہیں گے
|
ایک اصول
|
58:22
|
|
فَكَانَ عَاقِبَتَهُمَاۤ اَنَّهُمَا فِی النَّارِ خَالِدَیْنِ فِیْهَا١ؕ وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیْنَ
|
پس ان دونوں کا انجام یہ ہو گا کہ بے شک وہ دونوں (شیطان اور اس کی بات ماننے والا انسان) جہنم کی آگ میں ہیں، وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے، اور ظالمین (نافرمانبرداروں) کی یہی جزا (بدلہ)ہے
|
اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین
|
59:17
|
|
وَ یُدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ
|
اور اُسے جنتوں میں داخل کر دے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں،وہ ان میں ہمیشہ رہے گا.
|
قیامت کے دن
|
64:9
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اور جولوگ انکار (کفر) کرتے ہیں اورہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں، یہی آگ کے ساتھی ہیں؛ وہ اُس(آگ) میں ہمیشہ رہیں گے. اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہے
|
قیامت کے دن
|
64:10
|
|
یُّدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ
|
تو وہ اُس کو جنتوں (باغوں) میں داخل کر دے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، وہ ان میں ہمیشہ رہے گا.
|
. اور جو کوئی بھی اللہ پر ایمان لایا اور نیک اعمال کرتا ہے،
|
65:11
|
|
اِذَاۤ اُلْقُوْا فِیْهَا سَمِعُوْا لَهَا شَهِیْقًا وَّ هِیَ تَفُوْرُۙ
|
جب وہ اُس (جہنم) میں ڈالے جائیں گے تو وہ اس کا دھاڑنا سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہو گی
|
اللہ سے کفر کرنے والے
|
67:7
|
|
تَكَادُ تَمَیَّزُ مِنَ الْغَیْظِ١ؕ كُلَّمَاۤ اُلْقِیَ فِیْهَا فَوْجٌ سَاَلَهُمْ خَزَنَتُهَاۤ اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَذِیْرٌ
|
جیسے کہ یہ(جہنم) غیض (غصے، جوش)سے پھٹ پڑے گی. جب بھی ایک (نیا) گروہ اس میں ڈالا جائے گاتو اس کے سنتری ان سے پوچھتے ہیں: کیا تمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تھا؟
|
جہنم
|
67:8
|
|
فَتَرَى الْقَوْمَ فِیْهَا صَرْعٰى١ۙ كَاَنَّهُمْ اَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِیَةٍۚ
|
پھر تم لوگوں کو اُس میں اکھڑے پڑے ہوئے دیکھتے، جیسے کہ وہ گرے ہوئے کھجور کے تنے ہوں
|
عاد کے بارے
|
69:7
|
|
وَّ جَعَلَ الْقَمَرَ فِیْهِنَّ نُوْرًا وَّ جَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا
|
اور اُن میں چاند کو نور (روشن) بنایا ہے اور سورج کو ایک چراغ بنایا ہے؟
|
نوح ؑ
|
71:16
|
|
ثُمَّ یُعِیْدُكُمْ فِیْهَا وَ یُخْرِجُكُمْ اِخْرَاجًا
|
پھر وہ تمہیں اُس (زمین) میں واپس کر دیتا ہے اور وہ تمہیں ایک(نئے)نکالنے کے طور پر دوبارہ نکالے گا؛
|
نوح ؑ
|
71:18
|
|
وَ مَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَاِنَّ لَهٗ نَارَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًاؕ
|
اور جو کوئی اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی نافرمانی کرتا ہے، پھربے شک! اُس کے لئے جہنم کی آگ ہے، اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے
|
ایک حقیقت
|
72:23
|
|
مُّتَّكِئِیْنَ فِیْهَا عَلَى الْاَرَآئِكِ١ۚ لَا یَرَوْنَ فِیْهَا شَمْسًا وَّ لَا زَمْهَرِیْرًاۚ
|
وہ اُس (باغ) میں تکیہ لگائے تختوں پر بیٹھے ہوں گے، وہ اس میں نہ سورج کی گرمی اور نہ ہی سخت سردی کو دیکھیں گے
|
نیکوکار
|
76:13
|
|
وَّ جَعَلْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ شٰمِخٰتٍ وَّ اَسْقَیْنٰكُمْ مَّآءً فُرَاتًاؕ
|
اور ہم نے اُس (زمین)میں اونچے پہاڑ بنائے اور تمہیں میٹھا پانی پلایا؟
|
ایک سوال
|
77:27
|
|
لّٰبِثِیْنَ فِیْهَاۤ اَحْقَابًاۚ
|
وہ (سرکش)اُس (جہنم)میں عمروں (مدتوں)رہیں گے
|
جہنم
|
78:23
|
|
لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا بَرْدًا وَّ لَا شَرَابًاۙ
|
وہ (سرکش) نہیں چکھیں گے اُس(جہنم) میں ٹھنڈک اور نہ ہی کوئی مشروب
|
جہنم
|
78:24
|
|
لَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا وَّ لَا كِذّٰبًاۚ
|
وہ (متقین) اس (جنت) میں نہ بیہودہ بات اور نہ ہی جھوٹ سنیں گے
|
متقین کے لیے
|
78:35
|
|
فَاَنْۢبَتْنَا فِیْهَا حَبًّاۙ
|
پھر ہم اس میں اناج کو اُگاتے ہیں
|
انسان کی توجہ
|
80:27
|
|
وَ اَلْقَتْ مَا فِیْهَا وَ تَخَلَّتْۙ
|
اور جو اس میں ہے یہ نکال دے گی، اور خالی ہو جائے گی
|
قیامت کی ابتدا
|
84:4
|
|
ثُمَّ لَا یَمُوْتُ فِیْهَا وَ لَا یَحْیٰىؕ
|
پھر وہ اس (آگ) میں نہ مرے گا اورنہ وہ جیئے گا
|
بد بخت جو ذکر سے بھاگے
|
87:13
|
|
لَّا تَسْمَعُ فِیْهَا لَاغِیَةًؕ
|
اس (جنت)میں وہ کوئی فضولیات نہیں سنیں گے
|
جنتوں میں
|
88:11
|
|
فِیْهَا عَیْنٌ جَارِیَةٌۘ
|
اس (جنت)میں بہتا ہوا ایک چشمہ ہے
|
جنتوں میں
|
88:12
|
|
فِیْهَا سُرُرٌ مَّرْفُوْعَةٌۙ
|
اس (جنت)میں اونچے تخت ہیں
|
جنتوں میں
|
88:13
|
|
فَاَكْثَرُوْا فِیْهَا الْفَسَادَ۪ۙ
|
پھر اُن (ملکوں) میں کثرت سے فساد (بگاڑ) کیا؟
|
ثمود
|
89:12
|
|
تَنَزَّلُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ الرُّوْحُ فِیْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْ١ۚ مِنْ كُلِّ اَمْرٍۙۛ
|
نازل ہوتے ہیں اپنے رب کے حکم سے، تمام احکامات سے
|
لیل القدر
|
97:4
|
|
فِیْهَا كُتُبٌ قَیِّمَةٌؕ
|
اُن میں درست کتابیں ہیں. (یعنی قوانین ہیں)
|
(صیحفوں)
|
98:3
|
|
فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِیَّةِؕ
|
جہنم کی آگ میں ہوں گے. اُس میں وہ ہمیشہ رہیں گے. یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ بد ترین مخلوق سے ہیں
|
اہل کتاب میں سے کفر (انکار)کرتے ہیں اور مشرکین
|
98:6
|
|
جَزَآؤُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ
|
اُن کا بدلہ (جزا) اُن کے رب کے ہاں ہے:عدن کے باغات جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے
|
ایمان اور نیک اعمال
|
98:8
|