اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 24-پارہ نمبر                      The Believer-40 سورت المومن Ayah No-76 ایت نمبر

اُدْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ
آسان اُردو جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ اُس میں ہمیشہ رہو. پس تکبر کرنے والوں کا بُرا ٹھکانہ ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جاؤ، جہنم کے دروازوں میں ہمیشہ رہنے کے لیے داخل ہوجاؤ، کیونکہ تکبر کرنے والوں کا ٹھکانا بہت ہی برا ہے
ابو الاعلی مودودی اب جاؤ، جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ ہمیشہ تم کو وہیں رہنا ہے، بہت ہی برا ٹھکانا ہے متکبرین کا"
احمد رضا خان جاؤ جہنم کے دروازوں میں اس میں ہمیشہ رہنے، تو کیا ہی برا ٹھکانا مغروروں کا
احمد علی جہنم کے دروازوں میں ہمیشہ رہنے کے لیے داخل ہو جاؤ پھر تکبر کرنے والوں کا کیا ہی برا ٹھکانہ ہے
فتح جالندھری (اب) جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ۔ ہمیشہ اسی میں رہو گے۔ متکبروں کا کیا برا ٹھکانا ہے
طاہر القادری دوزخ کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ تم اس میں ہمیشہ رہنے والے ہو، سو غرور کرنے والوں کا ٹھکانا کتنا بُرا ہے،
علامہ جوادی اب جہّنم کے دروازوں سے داخل ہوجاؤ اور اسی میں ہمیشہ رہو کہ اکڑنے والوں کا ٹھکانا بہت اِرا ہے
ایم جوناگڑھی (اب آؤ) جہنم میں ہمیشہ رہنے کے لیے (اس کے) دروازوں میں داخل ہو جاؤ، کیا ہی بری جگہ ہے تکبر کرنے والے کی
حسین نجفی (اب تم جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ اس میں ہمیشہ پڑے رہنے کیلئے۔ پس کیا برا ٹھکانہ ہے تکبر کرنے والوں کا۔
=========================================
M.Daryabadi: Enter ye the gates of Hell as abiders therein. Hapless is the abode of the stiff-necked.
M.M.Pickthall: Enter ye the gates of hell, to dwell therein. Evil is the habitation of the scornful.
Saheeh International: Enter the gates of Hell to abide eternally therein, and wretched is the residence of the arrogant."
Shakir: Enter the gates of hell to abide therein, evil then is the abode of the proud.
Yusuf Ali: "Enter ye the gates of Hell, to dwell therein: and evil is (this) abode of the arrogant!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا ایت 70سے تسلسل ہے
اللہ کی کتاب کو جھٹلانے والے