اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                              Noah-71 سورت نوح Ayah No-16 ایت نمبر

وَّ جَعَلَ الْقَمَرَ فِیْهِنَّ نُوْرًا وَّ جَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا
آسان اُردو اور اُن میں چاند کو نور (روشن) بنایا ہے اور سورج کو ایک چراغ بنایا ہے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ان میں چاند کو نور بنا کر اور سورج کو چراغ بنا کر پیدا کیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور اُن میں چاند کو نور اور سورج کو چراغ بنایا؟
احمد رضا خان اور ان میں چاند کو روشن کیا اور سورج کو چراغ
احمد علی اوران میں چاند کو چمکتا ہوا بنایا اور آفتاب کو چراغ بنا دیا
فتح جالندھری اور چاند کو ان میں (زمین کا) نور بنایا ہے اور سورج کو چراغ ٹھہرایا ہے
طاہر القادری اور اس نے ان میں چاند کو روشن کیا اور اس نے سورج کو چراغ (یعنی روشنی اور حرارت کا منبع) بنایا،
علامہ جوادی اور قمر کو ان میں روشنی اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے
ایم جوناگڑھی اور ان میں چاند کو جگمگاتا بنایا ہے اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے
حسین نجفی اور ان میں چاند کو نور اور سورج کو چراغ بنایا۔
=========================================
M.Daryabadi: And hath placed the moon therein for a light, and hath made the sun a lamp?
M.M.Pickthall: And hath made the moon a light therein, and made the sun a lamp?
Saheeh International: And made the moon therein a [reflected] light and made the sun a burning lamp?
Shakir: And made the moon therein a light, and made the sun a lamp?
Yusuf Ali: "'And made the moon a light in their midst, and made the sun as a (Glorious) Lamp?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حجرت نوح ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں
تاریخی ایت
علمی ایت