Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                    Mariam-19 سورت مریم  ›Ayah No-72 ایت نمبر
| ثُمَّ نُنَجِّی الَّذِیْنَ اتَّقَوْا وَّ نَذَرُ الظّٰلِمِیْنَ فِیْهَا جِثِیًّا |
| آسان اُردو | پھر ہم اُن کو تو بچا لیں گے جو متقین (نیک اعمال کرنے والے) ہوں گے اور ظالمین (نافرمانبرداروں) کو اُس(جہنم) میں گھٹنوں کے بل چھوڑ دیں گے۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر جن لوگوں نے تقوی اختیار کیا ہے، انہیں تو ہم نجات دے دیں گے، اور جو ظالم ہیں، انہیں اس حالت میں چھوڑ دیں گے کہ وہ اس (دوزخ میں) گھٹنوں کے بل پڑے ہوں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر ہم اُن لوگوں کو بچا لیں گے جو (دنیا میں) متقی تھے اور ظالموں کو اُسی میں گرا ہُوا چھوڑ دیں گے |
| احمد رضا خان | پھر ہم ڈر والوں کو بچالیں گے اور ظالموں کو اس میں چھوڑ دیں گے گھٹنوں کے بل گرے، |
| احمد علی | پھر ہم انہیں بچا لیں گے جو ڈرتے ہیں اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں پر گرے ہوئے چھوڑ دیں گے |
| فتح جالندھری | پھر ہم پرہیزگاروں کو نجات دیں گے۔ اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل پڑا ہوا چھوڑ دیں گے |
| طاہر القادری | پھر ہم پرہیزگاروں کو نجات دے دیں گے اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل گرا ہوا چھوڑ دیں گے، |
| علامہ جوادی | اس کے بعد ہم متقی افراد کو نجات دے دیں گے اور ظالمین کوجہّنم میں چھوڑ دیں گے |
| ایم جوناگڑھی | پھر ہم پرہیزگاروں کو تو بچالیں گے اور نافرمانوں کو اسی میں گھٹنوں کے بل گرا ہوا چھوڑ دیں گے |
| حسین نجفی | پھر جو پرہیزگار ہوں گے ہم انہیں نجات دے دیں گے اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل گرا چھوڑ دیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | Then We shall deliver those who have feared, and shall have the wrong-doers therein kneeling. *Chapter: 19 |
| M.M.Pickthall: | Then We shall rescue those who kept from evil, and leave the evil doers crouching there. |
| Saheeh International: | Then We will save those who feared Allah and leave the wrongdoers within it, on their knees. |
| Shakir: | And We will deliver those who guarded (against evil), and We will leave the unjust therein on their knees. |
| Yusuf Ali: | But We shall save those who guarded against evil, and We shall leave the wrong-doers therein, (humbled) to their knees. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
جہنم کے ارد گرد ہر کوءی لایا جاے گا