اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-36 ایت نمبر

فَمَا وَجَدْنَا فِیْهَا غَیْرَ بَیْتٍ مِّنَ الْمُسْلِمِیْنَۚ
آسان اُردو پھر ہم نے اُس(بستی) میں ماسوائے ایک کے کوئی بھی مسلمان (یعنی فرمانبردار) گھر نہ پایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اس میں ایک گھر کے سوا ہم نے کسی اور گھر کو مومن نہیں پایا۔
ابو الاعلی مودودی اور وہاں ہم نے ایک گھر کے سوا مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا
احمد رضا خان تو ہم نے وہاں ایک ہی گھر مسلمان پایا
احمد علی پھر ہم نے وہاں سوائے مسلمانوں کے ایک گھر کے نہ پایا
فتح جالندھری اور اس میں ایک گھر کے سوا مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا
طاہر القادری سو ہم نے اُس بستی میں مسلمانوں کے ایک گھر کے سوا (اور کوئی گھر) نہیں پایا (اس میں حضرت لوط علیہ السلام اور ان کی دو صاحبزادیاں تھیں)،
علامہ جوادی اور وہاں مسلمانوں کے ایک گھر کے علاوہ کسی کو پایا بھی نہیں
ایم جوناگڑھی اور ہم نے وہاں مسلمانوں کا صرف ایک ہی گھر پایا
حسین نجفی اور ہم نے ایک گھر کے سوا اور مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا۔
=========================================
M.Daryabadi: And We found not therein more than one house of the Muslims.
M.M.Pickthall: But We found there but one house of those surrendered (to Allah).
Saheeh International: And We found not within them other than a [single] house of Muslims.
Shakir: But We did not find therein save a (single) house of those who submitted (the Muslims).
Yusuf Ali: But We found not there any just (Muslim) persons except in one house:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے