Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹     Ornaments of Gold-43 سورت الزخرف ›Ayah No-73 ایت نمبر
| لَكُمْ فِیْهَا فَاكِهَةٌ كَثِیْرَةٌ مِّنْهَا تَاْكُلُوْنَ |
| آسان اُردو | تمہارے لیے اُس (جنت) میں کثرت سے پھل ہو گا اُس سے تم کھاؤ گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس میں تمہارے لیے خوب افراط کے ساتھ میوے ہیں جن میں سے تم کھاؤ گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تمہارے لیے یہاں بکثرت فواکہ موجود ہیں جنہیں تم کھاؤ گے" |
| احمد رضا خان | تمہارے لیے اس میں بہت میوے ہیں کہ ان میں سے کھاؤ |
| احمد علی | تمہارے لیے وہاں بہت سے میوے ہیں جن میں سے کھایا کرو گے |
| فتح جالندھری | وہاں تمہارے لئے بہت سے میوے ہیں جن کو تم کھاؤ گے |
| طاہر القادری | تمہارے لئے اس میں بکثرت پھل اور میوے ہیں تم ان میں سے کھاتے رہو گے، |
| علامہ جوادی | اس میں تمہارے لئے بہت سے میوے ہیں جن میں سے تم کھاؤ گے |
| ایم جوناگڑھی | یہاں تمہارے لیے بکثرت میوے ہیں جنہیں تم کھاتے رہو گے |
| حسین نجفی | تمہارے لئے اس میں بہت سے میوے ہیں جن سے تم کھاؤ گے۔ |
| M.Daryabadi: | For you therein will be fruits in plenty whereof ye will eat. |
| M.M.Pickthall: | Therein for you is fruit in plenty whence to eat. |
| Saheeh International: | For you therein is much fruit from which you will eat. |
| Shakir: | For you therein are many fruits of which you shall eat. |
| Yusuf Ali: | Ye shall have therein abundance of fruit, from which ye shall have satisfaction. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے