اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر        Ornaments of Gold-43 سورت الزخرف Ayah No-74 ایت نمبر

اِنَّ الْمُجْرِمِیْنَ فِیْ عَذَابِ جَهَنَّمَ خٰلِدُوْنَۚۖ
آسان اُردو بے شک! مجرمین (گناہگار) جہنم کے عذاب میں ہمیشہ رہیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی البتہ جو لوگ مجرم تھے وہ دوزخ کے عذاب میں ہمیشہ رہیں گے۔
ابو الاعلی مودودی رہے مجرمین، تو وہ ہمیشہ جہنم کے عذاب میں مبتلا رہیں گے
احمد رضا خان بیشک مجرم جہنم کے عذاب میں ہمیشہ رہنے والے ہیں،
احمد علی بے شک گناہگار عذاب دوزخ ہی میں ہمیشہ رہیں گے
فتح جالندھری (اور کفار) گنہگار ہمیشہ دوزخ کے عذاب میں رہیں گے
طاہر القادری بیشک مجرم لوگ دوزخ کے عذاب میں ہمیشہ رہنے والے ہیں،
علامہ جوادی بیشک مجرمین عذابِ جہّنم میں ہمیشہ رہنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی بیشک گنہگار لوگ عذاب دوزخ میں ہمیشہ رہیں گے
حسین نجفی بےشک مجرم لوگ دوزخ کے عذاب میں ہمیشہ رہیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily the culprits in Hell's torment will be abiders.
M.M.Pickthall: Lo! the guilty are immortal in hell's torment.
Saheeh International: Indeed, the criminals will be in the punishment of Hell, abiding eternally.
Shakir: Surely the guilty shall abide in the chastisement of hell.
Yusuf Ali: The sinners will be in the Punishment of Hell, to dwell therein (for aye):
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
مجرمین کے بارے میں