اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Clear Proof-98 سورت البینۃ Ayah No-3 ایت نمبر

فِیْهَا كُتُبٌ قَیِّمَةٌؕ
آسان اُردو اُن (صیحفوں) میں درست کتابیں ہیں. (یعنی قوانین ہیں)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جن میں سیدھی تحریریں لکھی ہوں۔
ابو الاعلی مودودی جن میں بالکل راست اور درست تحریریں لکھی ہوئی ہوں
احمد رضا خان ان میں سیدھی باتیں لکھی ہیں
احمد علی جن میں درست مضامین لکھے ہوں
فتح جالندھری جن میں (مستحکم) آیتیں لکھی ہوئی ہیں
طاہر القادری جن میں درست اور مستحکم احکام (درج) ہیں،
علامہ جوادی جن میں قیمتی اور مضبوط باتیں لکھی ہوئی ہیں
ایم جوناگڑھی جن میں صحیح اور درست احکام ہوں
حسین نجفی جن میں بالکل درست باتیں لکھی ہوئی ہوں۔
=========================================
M.Daryabadi: Wherein are discourses eternal.
M.M.Pickthall: Containing correct scriptures.
Saheeh International: Within which are correct writings.
Shakir: Wherein are all the right ordinances.
Yusuf Ali: Wherein are laws (or decrees) right and straight.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے