Chapter No 22-پارہ نمبر    ‹           The Clans-33 سورت الحزاب ›Ayah No-65 ایت نمبر
| خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ۚ لَا یَجِدُوْنَ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًاۚ |
| آسان اُردو | اس میں وہ(کافرین) ہمیشہ رہیں گے. (پھر) وہ نہ کوئی بچانے والا دوست (ولی) اور نہ ہی کوئی مددگار پائیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جس میں وہ ہمیشہ اس طرح رہیں گے کہ انہیں نہ کوئی حمایتی مل سکے گا، اور نہ کوئی مددگار۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے، کوئی حامی و مدد گار نہ پا سکیں گے |
| احمد رضا خان | اس میں ہمیشہ رہیں گے اس میں نہ کوئی حمایتی پائیں گے نہ مددگار |
| احمد علی | وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے نہ کوئی دوست پائیں گے اور نہ کوئی مددگار |
| فتح جالندھری | اس میں ابدا لآباد رہیں گے۔ نہ کسی کو دوست پائیں گے اور نہ مددگار |
| طاہر القادری | جِس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہیں۔ نہ وہ کوئی حمایتی پائیں گے اور نہ مددگار، |
| علامہ جوادی | وہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اور انہیں کوئی سرپرست یا مددگار نہیں ملے گا |
| ایم جوناگڑھی | جس میں وه ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔ وه کوئی حامی ومددگار نہ پائیں گے |
| حسین نجفی | جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے وہ (وہاں) کوئی حامی و مددگار نہیں پائیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | Abiders therein they shall be for ever, and they shall find neither a protecting friend nor a helper. |
| M.M.Pickthall: | Wherein they will abide for ever. They will find (then) no protecting friend nor helper. |
| Saheeh International: | Abiding therein forever, they will not find a protector or a helper. |
| Shakir: | To abide therein for a long time; they shall not find a protector or a helper. |
| Yusuf Ali: | To dwell therein for ever: no protector will they find, nor helper. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت