اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ: ظ ھ ر

پشتوں مدد غالب نظر آنا
Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَمَا اسْطَاعُوْۤا اَنْ یَّظْهَرُوْهُ وَ مَا اسْتَطَاعُوْا لَهٗ نَقْبًا پس وہ(یاجوج، ماجوج) اسطاعت نہیں رکھتے تھے کہ اُس(بند) پر چڑھ سکیں اور نہ وہ اس کو چھید(سوراخ) کرنے کی اسطاعت رکھتے تھے ذی القرنین 18:97
مِنْ قَبْلِ صَلٰوةِ الْفَجْرِ وَ حِیْنَ تَضَعُوْنَ ثِیَابَكُمْ مِّنَ الظَّهِیْرَةِ وَ مِنْۢ بَعْدِ صَلٰوةِ الْعِشَآءِ١ؕ۫ : فجر کی نماز سے پہلے اور جب تم اپنے کپڑے دوپہر کی گرمی سے اتار دیتے ہواور عشاء کی نماز کے بعد. تین اوقات میں اجازت 24:57
وَ لَهُ الْحَمْدُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ عَشِیًّا وَّ حِیْنَ تُظْهِرُوْنَ اور اُسی کی تعریف ہے آسمانوں اور زمین میں اور سورج کے ڈھلتے وقت (یعنی پچھلے پہر) اور جس وقت تم جب دوپہر (ظہر) میں داخل ہوتے ہو سبحان اللہ 30:17
لَّجَعَلْنَا لِمَنْ یَّكْفُرُ بِالرَّحْمٰنِ لِبُیُوْتِهِمْ سُقُفًا مِّنْ فِضَّةٍ وَّ مَعَارِجَ عَلَیْهَا یَظْهَرُوْنَۙ تو واقعی ہم رحمان سے کفر کرنے والوں کے لیے اُن کے مکانوں کی چھتیں چاندی کی بنا دیتے اور سیڑھیاں بھی (کہ)،اُن پر وہ چڑھتے اللہ کی مرضی 43:33
اَلَّذِیْنَ یُظٰهِرُوْنَ مِنْكُمْ مِّنْ نِّسَآئِهِمْ مَّا هُنَّ اُمَّهٰتِهِمْ تم میں سے جو لوگ جو اپنی بیویوں سے (یہ کہتے ہوئے، کہ یہ ان کی مائیں ہیں)۔۔۔ علحیدگی کر لیتے ہیں وہ اُن کی مائیں تو نہیں ہیں میاں بیوی کے تعلقات 58:2
وَ الَّذِیْنَ یُظٰهِرُوْنَ مِنْ نِّسَآئِهِمْ ورجو لوگ اپنی بیویوں سے (یہ کہہ کر کہ یہ ہماری مائیں ہیں) علحیدگی کر لیتے ہیں میاں بیوی کے تعلقات 58:3