Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The City-90 سورت البلد ›Ayah No-2 ایت نمبر
| وَ اَنْتَ حِلٌّۢ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ |
| آسان اُردو | اور آپﷺ اس شہر کے ایک رہنے والے ہیں۔۔۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جبکہ (اے پیغمبر) تم اس شہر میں مقیم ہو |
| ابو الاعلی مودودی | اور حال یہ ہے کہ (اے نبیؐ) اِس شہر میں تم کو حلال کر لیا گیا ہے |
| احمد رضا خان | کہ اے محبوب! تم اس شہر میں تشریف فرما ہو |
| احمد علی | حالانکہ آپ اس شہر میں مقیم ہیں |
| فتح جالندھری | اور تم اسی شہر میں تو رہتے ہو |
| طاہر القادری | (اے حبیبِ مکرّم!) اس لئے کہ آپ اس شہر میں تشریف فرما ہیں٭، ٭ یہ ترجمہ ”لا زائدہ“ کے اعتبار سے ہے۔ لا ”نفئ صحیح“ کے لئے ہو تو ترجمہ یوں ہوگا: میں (اس وقت) اس شہر کی قَسم نہیں کھاؤں گا (اے حبیب!) جب آپ اس شہر سے رخصت ہو جائیں گے۔ |
| علامہ جوادی | اور تم اسی شہر میں تو رہتے ہو |
| ایم جوناگڑھی | اور آپ اس شہر میں مقیم ہیں |
| حسین نجفی | درآنحالیکہ آپ(ص) اس شہر میں قیام پذیر ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And thou shalt be allowed in yonder city - |
| M.M.Pickthall: | And thou art an indweller of this city |
| Saheeh International: | And you, [O Muhammad], are free of restriction in this city - |
| Shakir: | And you shall be made free from obligation in this city-- |
| Yusuf Ali: | And thou art a freeman of this City;- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے