اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The City-90 سورت البلد Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
لَاۤ اُقْسِمُ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ
آسان اُردو نہیں! میں اس شہر کی قسم کھاتاہوں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی میں قسم کھاتا ہوں اس شہر کی۔
ابو الاعلی مودودی نہیں، میں قسم کھاتا ہوں اِس شہر کی
احمد رضا خان مجھے اس شہر کی قسم
احمد علی ا س شہر کی قسم ہے
فتح جالندھری ہمیں اس شہر (مکہ) کی قسم
طاہر القادری میں اس شہر (مکہ) کی قَسم کھاتا ہوں،
علامہ جوادی میں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں
ایم جوناگڑھی میں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں
حسین نجفی نہیں! میں قَسم کھاتا ہوں اس شہر کی۔
=========================================
M.Daryabadi: I swear by yonder city
M.M.Pickthall: Nay, I swear by this city
Saheeh International: I swear by this city, Makkah -
Shakir: Nay! I swear by this city.
Yusuf Ali: I do call to witness this City;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتدا