اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Dawn-89 سورت الفجر Ayah No-30 ایت نمبر

وَ ادْخُلِیْ جَنَّتِیْ۠
آسان اُردو اور تُو میری جنت میں داخل ہو جا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور داخل ہوجا میری جنت میں۔
ابو الاعلی مودودی اور داخل ہو جا میری جنت میں
احمد رضا خان اور میری جنت میں آ،
احمد علی اور میری جنت میں داخل ہو
فتح جالندھری اور میری بہشت میں داخل ہو جا
طاہر القادری اور میری جنتِ (قربت و دیدار) میں داخل ہو جا،
علامہ جوادی اور میری جنت میں داخل ہوجا
ایم جوناگڑھی اور میری جنت میں چلی جا
حسین نجفی اور میری جنت میں داخل ہو جا۔
=========================================
M.Daryabadi: And enter thou My Garden.
M.M.Pickthall: Enter thou My Garden!
Saheeh International: And enter My Paradise."
Shakir: And enter into My garden.
Yusuf Ali: "Yea, enter thou My Heaven!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے