Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Dawn-89 سورت الفجر ›Ayah No-29 ایت نمبر
| فَادْخُلِیْ فِیْ عِبٰدِیْۙ |
| آسان اُردو | پھر تُومیرے بندوں میں داخل ہو جا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور شامل ہوجا میرے (نیک) بندوں میں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | شامل ہو جا میرے (نیک) بندوں میں |
| احمد رضا خان | پھر میرے خاص بندوں میں داخل ہو، |
| احمد علی | پس میرے بندو ں میں شامل ہو |
| فتح جالندھری | تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا |
| طاہر القادری | پس تو میرے (کامل) بندوں میں شامل ہو جا، |
| علامہ جوادی | پھر میرے بندوں میں شامل ہوجا |
| ایم جوناگڑھی | پس میرے خاص بندوں میں داخل ہو جا |
| حسین نجفی | پس تُو میرے (خاص) بندوں میں داخل ہو جا۔ |
| M.Daryabadi: | Enter thou among My righteous bondmen! |
| M.M.Pickthall: | Enter thou among My bondmen! |
| Saheeh International: | And enter among My [righteous] servants |
| Shakir: | So enter among My servants, |
| Yusuf Ali: | "Enter thou, then, among My devotees! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے