اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Dawn-89 سورت الفجر Ayah No-28 ایت نمبر

ارْجِعِیْۤ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِیَةً مَّرْضِیَّةًۚ
آسان اُردو اپنے رب کی طرف لوٹ آ، اُس کی رضا میں خوش ہو کر
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اپنے پروردگار کی طرف اس طرح لوٹ کر آجا کہ تو اس سے راضی ہو، اور وہ تجھ سے راضی۔
ابو الاعلی مودودی چل اپنے رب کی طرف، اِس حال میں کہ تو (اپنے انجام نیک سے) خوش (اور اپنے رب کے نزدیک) پسندیدہ ہے
احمد رضا خان اپنے رب کی طرف لوٹ چل تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی
احمد علی اپنے رب کی طرف لوٹ چل تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی
فتح جالندھری اپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی
طاہر القادری تو اپنے رب کی طرف اس حال میں لوٹ آکہ تو اس کی رضا کا طالب بھی ہو اور اس کی رضا کا مطلوب بھی (گویا اس کی رضا تیری مطلوب ہو اور تیری رضا اس کی مطلوب)،
علامہ جوادی اپنے رب کی طرف پلٹ آ اس عالم میں کہ تواس سے راضی ہے اور وہ تجھ سے راضی ہے
ایم جوناگڑھی تو اپنے رب کی طرف لوٹ چل اس طرح کہ تو اس سے راضی وه تجھ سے خوش
حسین نجفی تو اس حالت میں اپنے پروردگار کی طرف چل کہ تواس سے راضی ہے اور وہ تجھ سے راضی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Return Unto thine Lord well pleased and well-pleasing.
M.M.Pickthall: Return unto thy Lord, content in His good pleasure!
Saheeh International: Return to your Lord, well-pleased and pleasing [to Him],
Shakir: Return to your Lord, well-pleased (with him), well-pleasing (Him),
Yusuf Ali: "Come back thou to thy Lord,- well pleased (thyself), and well-pleasing unto Him!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے