اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The City-90 سورت البلد Ayah No-3 ایت نمبر

وَ وَالِدٍ وَّ مَا وَلَدَۙ
آسان اُردو اور قسم ہے والد کی اور جو وہ جنم کرتا ہے،(یعنی والد اور بچے کی)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور (قسم کھاتا ہوں) باپ کی اور اس کی اولاد کی۔
ابو الاعلی مودودی اور قسم کھاتا ہوں باپ کی اور اس اولاد کی جو اس سے پیدا ہوئی
احمد رضا خان اور تمہارے باپ ابراہیم کی قسم اور اس کی اولاد کی کہ تم ہو
احمد علی اورباپ کی اور اس کی اولاد کی قسم ہے
فتح جالندھری اور باپ (یعنی آدم) اور اس کی اولاد کی قسم
طاہر القادری (اے حبیبِ مکرّم! آپ کے) والد (آدم یا ابراہیم علیہما السلام) کی قَسم اور (ان کی) قَسم جن کی ولادت ہوئی٭، ٭ یعنی آدم علیہ السلام کی ذریّتِ صالحہ یا آپ ہی کی ذات گرامی جن کے باعث یہ شہرِ مکہ بھی لائقِ قَسم ٹھہرا ہے۔
علامہ جوادی اور تمہارے باپ آدم علیھ السّلام اور ان کی اولاد کی قسم
ایم جوناگڑھی اور (قسم ہے) انسانی باپ اور اوﻻد کی
حسین نجفی اور قَسم کھاتا ہوں باپ (آدم(ع)) کی اوراس کی اولاد کی۔
=========================================
M.Daryabadi: And by the begetter and that which he begat,
M.M.Pickthall: And the begetter and that which he begat,
Saheeh International: And [by] the father and that which was born [of him],
Shakir: And the begetter and whom he begot.
Yusuf Ali: And (the mystic ties of) parent and child;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے