Chapter No 13-پارہ نمبر    ‹           Joseph-12 سورت یوسف         ›Ayah No-71 ایت نمبر
| قَالُوْا وَ اَقْبَلُوْا عَلَیْهِمْ مَّا ذَا تَفْقِدُوْنَ |
| آسان اُردو | اُنہوں نے کہا اور وہ اُن کی طرف چلے آ رہے تھے: کیا ہے جو تم نے گم کر دیا ؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | انہوں نے ان کی طرف مڑ کر پوچھا کہ : کیا چیز ہے جو تم سے گم ہوگئی ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | > انہوں نے پلٹ کر پوچھا "تمہاری کیا چیز کھوئی گئی؟ " |
| احمد رضا خان | > بولے اور ان کی طرف متوجہ ہوئے تم کیا نہیں پاتے، |
| احمد علی | اس کی طرف متوجہ ہو کر کہنے لگے تمہاری کیا چیز گم ہوگئی ہے |
| فتح جالندھری | وہ ان کی طرف متوجہ ہو کر کہنے لگے تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ہے |
| طاہر القادری | > وہ ان کی طرف متوجہ ہو کر کہنے لگے: تمہاری کیا چیز گم ہوگئی ہے، |
| علامہ جوادی | ان لوگوں نے مڑ کر دیکھا اور کہا کہ آخر تمہاری کیا چیز گم ہوگئی ہے |
| ایم جوناگڑھی | انہوں نے ان کی طرف منھ پھیر کر کہا کہ تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ہے؟ |
| حسین نجفی | وہ لوگ ان کی طرف متوجہ ہوئے اور (پریشان ہوکر) کہا تم نے کون سی چیز گم کی ہے؟ |
| M.Daryabadi: | They said while they turned toward them: what is it that ye miss! |
| M.M.Pickthall: | They cried, coming toward them: What is it ye have lost? |
| Saheeh International: | They said while approaching them, "What is it you are missing?" |
| Shakir: | They said while they were facing them: What is it that you miss? |
| Yusuf Ali: | They said, turning towards them: "What is it that ye miss?" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
یوسف ؑ کا قصہ
تاریخی ایت