اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-17 ایت نمبر

اِنَّ یَوْمَ الْفَصْلِ كَانَ مِیْقَاتًاۙ
آسان اُردو بے شک! فیصلے کا دن ایک مقرر وقت ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یقین جانو فیصلے کا دن ایک متعین وقت ہے۔
ابو الاعلی مودودی بے شک فیصلے کا دن ایک مقرر وقت ہے
احمد رضا خان بیشک فیصلہ کا دن ٹھہرا ہوا وقت ہے،
احمد علی بے شک فیصلہ کا دن معین ہو چکا ہے
فتح جالندھری بےشک فیصلہ کا دن مقرر ہے
طاہر القادری (ہماری قدرت کی ان نشانیوں کو دیکھ کر جان لو کہ) بیشک فیصلہ کا دن (قیامت بھی) ایک مقررہ وقت ہے،
علامہ جوادی بیشک فیصلہ کا دن معین ہے
ایم جوناگڑھی بیشک فیصلہ کے دن کا وقت مقرر ہے
حسین نجفی بےشک فیصلے کے دن (قیامت) کا ایک معیّن وقت ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily the Day of Decision is a time appointed.
M.M.Pickthall: Lo! the Day of Decision is a fixed time,
Saheeh International: Indeed, the Day of Judgement is an appointed time -
Shakir: Surely the day of decision is (a day) appointed:
Yusuf Ali: Verily the Day of Sorting out is a thing appointed,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت نمبر 6سے لیکر ایت نمبر 16 تک مختلف قسم کے سوالات اور حقاق بیان کرنے کے بعد یہ بیان دیا جا رہا ہے کہ یوم الفصل تمہارا دن ہے