Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                The Tidings-78 سورت النبا ›Ayah No-16 ایت نمبر
| وَّ جَنّٰتٍ اَلْفَافًاؕ |
| آسان اُردو | اور گھنے باغات (بھی) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور گھنے باغات بھی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور گھنے باغ اگائیں؟ |
| احمد رضا خان | اور گھنے باغ |
| احمد علی | اور گھنے باغ اگائیں |
| فتح جالندھری | اور گھنے گھنے باغ |
| طاہر القادری | اور گھنے گھنے باغات (اگائیں)، |
| علامہ جوادی | اور گھنے گھنے باغات پیداکریں |
| ایم جوناگڑھی | اور گھنے باغ (بھی اگائیں) |
| حسین نجفی | اور گھنے باغات۔ |
| M.Daryabadi: | And gardens thick with trees. |
| M.M.Pickthall: | And gardens of thick foliage. |
| Saheeh International: | And gardens of entwined growth. |
| Shakir: | And gardens dense and luxuriant. |
| Yusuf Ali: | And gardens of luxurious growth? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت