اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-15 ایت نمبر

لِّنُخْرِجَ بِهٖ حَبًّا وَّ نَبَاتًاۙ
آسان اُردو تا کہ ہم اُس (پانی) سے اناج اور نباتات (جڑی بوٹیاں) نکالیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تاکہ اس سے غلہ اور دوسری سبزیاں بھی اگائیں۔
ابو الاعلی مودودی تاکہ اس کے ذریعہ سے غلہ اور سبزی
احمد رضا خان کہ اس سے پیدا فرمائیں اناج اور سبزہ،
احمد علی تاکہ ہم اس سے اناج اور گھاس اگائیں
فتح جالندھری تاکہ اس سے اناج اور سبزہ پیدا کریں
طاہر القادری تاکہ ہم اس (بارش) کے ذریعے (زمین سے) اناج اور سبزہ نکالیں،
علامہ جوادی تاکہ اس کے ذریعہ دانے اور گھاس برآمدکریں
ایم جوناگڑھی تاکہ اس سے اناج اور سبزه اگائیں
حسین نجفی تاکہ ہم اس کے ذریعہ سے غلہ اور سبزی اگائیں۔
=========================================
M.Daryabadi: So that We bring forth thereby corn and vegetation.
M.M.Pickthall: Thereby to produce grain and plant,
Saheeh International: That We may bring forth thereby grain and vegetation
Shakir: That We may bring forth thereby corn and herbs,
Yusuf Ali: That We may produce therewith corn and vegetables,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت