اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-18 ایت نمبر

یَّوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ فَتَاْتُوْنَ اَفْوَاجًاۙ
آسان اُردو (اُس) دن صور میں پھونکا جائے گاپھر تم فوجوں میں آؤ گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ دن جب صور پھونکا جائے گا تو تم سب فوج در فوج چلے آؤ گے۔
ابو الاعلی مودودی جس روز صور میں پھونک مار دی جائے گی، تم فوج در فوج نکل آؤ گے
احمد رضا خان جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم چلے آؤ گے فوجوں کی فوجیں،
احمد علی جس دن صور میں پھونکا جائے گا پھر تم گروہ درگروہ چلے آؤ گے
فتح جالندھری جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ غٹ کے غٹ آ موجود ہو گے
طاہر القادری جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم گروہ در گروہ (اﷲ کے حضور) چلے آؤ گے،
علامہ جوادی جس دن صورپھونکا جائے گا اور تم سب فوج در فوج آؤ گے
ایم جوناگڑھی جس دن کہ صور میں پھونکا جائے گا۔ پھر تم فوج در فوج چلے آؤ گے
حسین نجفی جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ فوج در فوج آؤ گے۔
=========================================
M.Daryabadi: It is a Day whereon the trumpet will be blown, and ye will come in multitudes.
M.M.Pickthall: A day when the trumpet is blown and ye come in multitudes,
Saheeh International: The Day the Horn is blown and you will come forth in multitudes
Shakir: The day on which the trumpet shall be blown so you shall come forth in hosts,
Yusuf Ali: The Day that the Trumpet shall be sounded, and ye shall come forth in crowds;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
یوم الفصل، فیصلے والا دن