اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-19 ایت نمبر

وَّ فُتِحَتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ اَبْوَابًاۙ
آسان اُردو اور آسمان کھول دیا جائے گا پھر وہ دروازے ہو جائے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس کے دروازے ہی دروازے بن جائیں گے۔
ابو الاعلی مودودی اور آسمان کھول دیا جائے گا حتیٰ کہ وہ دروازے ہی دروازے بن کر رہ جائے گا
احمد رضا خان اور آسمان کھولا جائے گا کہ دروازے ہوجائے گا
احمد علی اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہوجائیں گے
فتح جالندھری اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے
طاہر القادری اور آسمان (کے طبقات) پھاڑ دیئے جائیں گے تو (پھٹنے کے باعث گویا) وہ دروازے ہی دروازے ہو جائیں گے،
علامہ جوادی اورآسمان کے راستے کھول دیئے جائیں گے اور دروازے بن جائیں گے
ایم جوناگڑھی اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے دروازے ہو جائیں گے
حسین نجفی اور آسمان کھول دیا جائے گا اور وہ دروازے ہی دروازے ہو جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: And the heaven will have been opened, and it will have become doors.
M.M.Pickthall: And the heaven is opened and becometh as gates,
Saheeh International: And the heaven is opened and will become gateways
Shakir: And the heaven shall be opened so that it shall be all openings,
Yusuf Ali: And the heavens shall be opened as if there were doors,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
یوم الفصل، فیصلے والا دن