روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ یَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِیْنَۙ | اور وہ مومن لوگوں کے دلوں کو شفا دے گا | مشرکین | 9:14 |
| وَشِفَآءٌ لِّمَا فِى الصُّدُوۡرِۙ | اور جو سینوں میں ہے اُس کے لیے شفا ہے، | قرآن کے بارے | 10:57 |
| مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُهٗ فِیْهِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ١ؕ | اُس (مشروب)کا رنگ مختلف ہوتا ہے، اُس (مشروب) میں لوگوں کے لیے شفا ہے. | شہد | 16:69 |
| وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا هُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَۙ | اور ہم نازل کرتے ہیں قرآن سے جو وہ مومنین کے لیے تو شفاء اور رحمت ہے، | قرآن کے متعلق | 17:82 |
| وَ اِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ یَشْفِیْنِ۪ۙ | اور جب میں بیمار ہوتا ہوں پھر وہی مجھے شفاء دیتا ہے | ابراہیم ؑ کے بارے | 26:80 |
| ءَؔاَعْجَمِیٌّ وَّ عَرَبِیٌّ١ؕ قُلْ هُوَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا هُدًى وَّ شِفَآءٌ١ؕ | کیا! عجمی(زبان) اور عربی؟۔۔۔(آپﷺ اُن سے) کہیں: وہ (قرآن) اُن لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں ہدایت اور شفاء ہے؛ | قرآن کے متعلق | 41:44 |