روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یُرِیْدُ اللّٰهُ بِكُمُ الْیُسْرَ وَ لَا یُرِیْدُ بِكُمُ الْعُسْرَ | اللہ تمہارے لیے آسانی چاہتا ہے او ر تمہارے لیے تنگی نہیں چاہتا؛ | رمضان کا مہینہ | 2:185 |
| فَاِنْ اُحْصِرْتُمْ فَمَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْهَدْیِ١ۚ | پھر اگر تم(کسی وجہ سے )روک دیئے جاﺅ (یعنی نہیں کر سکتے ہو) پھر جو بھی میسر ہو ہدیہ(قربانی) کر دو، | حج اور عمرہ کے بارے | 2:196 |
| فَاِذَاۤ اَمِنْتُمْ فَمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ اِلَى الْحَجِّ فَمَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْهَدْیِ١ۚ | پھر جب تم امن میں ہوتو پھرجو کوئی حج (ہونے)تک عمرے سے ہی فاہدہ اُٹھائے تو جوبھی میسر ہو ہدیہ(قربانی) دے | حج اور عمرہ | 2:196 |
| وَ اِنْ كَانَ ذُوْ عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ اِلٰى مَیْسَرَةٍ١ؕ وَ اَنْ تَصَدَّقُوْا خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ | اور اگر (تمہارا) قرض دار مالی تنگی والا ہے ، پھر آ سودگی( کے وقت) تک مہلت دو؛ اور اگر تم صدقہ کر دو تو تمہارے لیے بہت بہتر ہے اگر تم اس جان سکتے ہو | سود کے بارے | 2:280 |
| یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَ الْمَیْسِرِ١ؕ | وہ (لوگ)آپؐ سے شراب اور جوئے کے بارے میں پوچھتے ہیں | محکم ایت | 2:219 |
| وَ كَانَ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرًا | اور یہ(کر دینا) اللہ پر آسان (کام) ہے | قتل کرنے کے بارے | 4:30 |
| وَ كَانَ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرًا | اور وہ (کرنا) اللہ پر آسان ہے | کفر اور ظلم کرنے والوں کے لیے جہنم | 4:169 |
| وَ الْمَیْسِرُ وَ الْاَنْصَابُ وَ الْاَزْلَامُ | اورجوااوربت اور قسمت کے تیر | اہل ایمان کو حکم | 5:90 |
| الْعَدَاوَةَ وَ الْبَغْضَآءَ فِی الْخَمْرِ وَ الْمَیْسِرِ | شراب اور جوئے میں(تمہیں مشغول کر کے) تمہارے درمیان دشمنی اور نفرت ڈال دے | اہل ایمان کو حکم | 5:91 |
| وَ نَزْدَادُ كَیْلَ بَعِیْرٍ١ؕ ذٰلِكَ كَیْلٌ یَّسِیْرٌ | ، اورہمیں ایک اونٹ برابر پیمائش(مال) زیادہ ملے گا یہ( جو اب لائے ہیں)تھوڑی پیمائش ہے | یوسفؑ کی کہانی | 12:64 |
| فَقُلْ لَّهُمْ قَوْلًا مَّیْسُوْرًا | تو پھر اُن کو ایک معقول لفظ (بات) کہہ دیا کر | محکم آیت | 17:28 |
| وَ سَنَقُوْلُ لَهٗ مِنْ اَمْرِنَا یُسْرًاؕ | اور ہم اُس کو اپنے احکامات (معاملات) سے ایک آسان (نرم) بات کہیں گے | ذی القرنین | 18:88 |
| فَاِنَّمَا یَسَّرْنٰهُ بِلِسَانِكَ | پس صرف ہم نے آپؐ کی زبان سے اس (قرآن) کو آسان بنایا ہے، | 19:97 | |
| وَ یَسِّرْ لِیْۤ اَمْرِیْۙ | اور میرا کام میرے لیے آسان بنا دے؛ | موسیؑ کے بارے | 20:25 |
| اِنَّ ذٰلِكَ فِیْ كِتٰبٍ١ؕ اِنَّ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرٌ | بے شک! یہ (سب)ایک کتاب میں (محفوظ) ہے. بے شک! یہ (ایساکرنا)اللہ پر بہت آسان ہے | شان الہی | 22:70 |
| ثُمَّ قَبَضْنٰهُ اِلَیْنَا قَبْضًا یَّسِیْرًا | پھر ہم اُس (سائے)کو، اپنی طرف قبضے میں لے لیتے ہیں ایک آہستہ آہستہ قبضہ؟ | شان باری تعالی | 25:46 |
| اِنَّ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرٌ | بے شک! یہ (کرنا) اللہ پربہت آسان (کام) ہے | لوگوں سے سوال | 29:19 |
| ثُمَّ سُئِلُوا الْفِتْنَةَ لَاٰتَوْهَا وَ مَا تَلَبَّثُوْا بِهَاۤ اِلَّا یَسِیْرًا | پھر اُن (ایسوں)سے فتنہ (بغاوت) مانگی جاتی تو وہ اُس کو دے دیتے(یعنی ایسا کر دیتے) اور وہ نہ کرتے اس بارے میں تاخیر ماسوائے ایک ہلکی سی | جنگ خندق | 33:14 |
| فَاِنَّمَا یَسَّرْنٰهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ | پس ہم نے اس (قرآن) کو آپﷺ کی زبان سے آسان بنا دیا ہے کہ وہ نصیحت پکڑیں | قرآن اور آپﷺ | 44:57 |
| فَالْجٰرِیٰتِ یُسْرًاۙ | پھر آسانی سے (جہاز) چلانے والیوں کی | ہواوں کی قسم | 51:3 |
| وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ | اور واقعی، ہم نے قرآن کونصیحت(حاصل کرنے) کے لئے آسان کیا؛ پھر ہے کوئی (یہ بات) یاد رکھنے والا؟ | قرآن کے بارے | 54:17 |
| وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ | اور واقعی، ہم نے قرآن کونصیحت(حاصل کرنے) کے لئے آسان کیا؛ پھر ہے کوئی (یہ بات) یاد رکھنے والا؟ | قرآن کے بارے | 54:22 |
| وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ | اور واقعی، ہم نے قرآن کونصیحت(حاصل کرنے) کے لئے آسان کیا؛ پھر ہے کوئی (یہ بات) یاد رکھنے والا؟ | قرآن کے بارے | 54:32 |
| وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ | اور واقعی، ہم نے قرآن کونصیحت(حاصل کرنے) کے لئے آسان کیا؛ پھر ہے کوئی (یہ بات) یاد رکھنے والا؟ | قرآن کے بارے | 54:40 |
| اِنَّ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرٌۚۖ | بے شک!یہ(ایسا کرنا) اللہ پر آسان ہے۔۔۔۔ | تقدیر | 57:22 |
| ١ؕ وَ مَنْ یَّتَّقِ اللّٰهَ یَجْعَلْ لَّهٗ مِنْ اَمْرِهٖ یُسْرًا | اور جو کوئی اللہ سے ڈرتا ہے، تو وہ (اللہ) اس کے کام میں اُس کے لئے آسانی بنا دیتا ہے | طلاق اور عدت | 65:4 |
| سَیَجْعَلُ اللّٰهُ بَعْدَ عُسْرٍ یُّسْرًا۠ | . اللہ تنگی کے بعد آسانی فراہم کر دے گا | طلاق اور عدت | 65:7 |
| ١ؕ عَلِمَ اَنْ لَّنْ تُحْصُوْهُ فَتَابَ عَلَیْكُمْ فَاقْرَءُوْا مَا تَیَسَّرَ مِنَ الْقُرْاٰنِ | وہ جانتا ہے کہ تم اس کو ہرگز گن نہیں سکتے،چنانچہ اُس نے تم پر رحم فرمایا پس پڑھو قرآن سے جو (تمہارے لئے) آسان ہو | قیام الیل | 73:20 |
| فَاقْرَءُوْا مَا تَیَسَّرَ مِنْهُ | . پس پڑھو اُس(قرآن)سے جو (تمہارے لئے) آسان ہو | قیام الیل | 73:20 |
| عَلَى الْكٰفِرِیْنَ غَیْرُ یَسِیْرٍ | کافرین پر تو، آسانی کے بغیر ہو گا | قیامت کی ابتدا | 74:10 |
| ثُمَّ السَّبِیْلَ یَسَّرَهٗۙ | پھر راستہ، اُس کو آسان کر دیا | انسان | 80:20 |
| فَسَوْفَ یُحَاسَبُ حِسَابًا یَّسِیْرًاۙ | پھر وہ حساب وصول کر لے گا ایک آسان حساب | انسان کو تلقین | 84:7 |
| وَ نُیَسِّرُكَ لِلْیُسْرٰىۚۖ | اور ہم آپﷺ کو آسانی کے لئے آسانی ہی دیں گے | آپﷺ کو تسلی | 87:8 |
| وَ الَّیْلِ اِذَا یَسْرِۚ | اور رات کی جب یہ رخصت ہوتی ہے | قسم | 89:4 |
| فَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْیُسْرٰىؕ | پھر واقعی ہم اُسے آسانی کے لئے آسانی دیں گے | تقوی کرنے والے کے لیے | 92:6 |
| فَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْعُسْرٰىؕ | پھر واقعی ہم اُسے تنگی کے لئے آسانی دیں گے | انسان کی کوشش سے | 92:10 |
| فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاۙ | پھر بے شک! تنگی کے ساتھ آسانی ہے | ایک اصول | 94:5 |
| اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ | بے شک! تنگی کے ساتھ آسانی ہے | ایک اصول | 94:6 |