Chapter No 17-پارہ نمبر   ‹             The Prophets-21 سورت الانبیاء  ›Ayah No-102 ایت نمبر
| لَا یَسْمَعُوْنَ حَسِیْسَهَاۚ وَ هُمْ فِیْ مَا اشْتَهَتْ اَنْفُسُهُمْ خٰلِدُوْنَۚ |
| آسان اُردو | وہ (جن کے لئے اللہ کی طرف سے مہربانی ہو چکی ہے) اُس (جہنم) کی ہلکی سی آواز بھی نہیں سنیں گے اور وہ اُس (مقام، چیزوں) میں ہمیشہ رہیں گے جو اُن کے دل چاہیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہ اس کی سرسراہٹ بھی نہیں سنیں گے، اور وہ ہمیشہ ہمیشہ اپنی من پسند چیزوں کے درمیان رہیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | بیشک وہ جن کے لیے ہمارا وعدہ بھلائی کا ہوچکا وہ جنہم سے دور رکھے گئے ہیں |
| احمد رضا خان | بے شک جن کے لیے ہماری طرف سے بھلائی مقدر ہو چکی ہے وہ اس سے دور رکھے جائیں گے |
| احمد علی | جن لوگوں کے لئے ہماری طرف سے پہلے بھلائی مقرر ہوچکی ہے۔ وہ اس سے دور رکھے جائیں گے |
| فتح جالندھری | بیشک جن لوگوں کے لئے پہلے سے ہی ہماری طرف سے بھلائی مقرر ہو چکی ہے وہ اس (جہنم) سے دور رکھے جائیں گے، |
| طاہر القادری | بیشک جن لوگوں کے حق میں ہماری طرف سے پہلے ہی نیکی مقدر ہوچکی ہے وہ اس جہنمّ سے دور رکھے جائیں گے |
| علامہ جوادی | البتہ بے شک جن کے لئے ہماری طرف سے نیکی پہلے ہی ٹھہر چکی ہے۔ وه سب جہنم سے دور ہی رکھے جائیں گے |
| ایم جوناگڑھی | البتہ بے شک جن کے لئے ہماری طرف سے نیکی پہلے ہی ٹھہر چکی ہے۔ وه سب جہنم سے دور ہی رکھے جائیں گے |
| حسین نجفی | ہاں البتہ وہ لوگ جن کیلئے ہماری طرف سے پہلے بھلائی مقدر ہو چکی ہوگی وہ اس سے دور رہیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily those for whom the good reward hath preceded from Us, they therefrom shall be kept far away. |
| M.M.Pickthall: | They will not hear the slightest sound thereof, while they abide in that which their souls desire. |
| Saheeh International: | Indeed, those for whom the best [reward] has preceded from Us - they are from it far removed. |
| Shakir: | Surely (as for) those for whom the good has already gone forth from Us, they shall be kept far off from it; |
| Yusuf Ali: | Those for whom the good (record) from Us has gone before, will be removed far therefrom. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے