اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
یَشْعُرُوْنَ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَمَا يَخۡدَعُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَهُمۡ وَمَا یَشْعُرُوْنَ اور وہ(منافق اِس حقیقت کو) سمجھتے نہیں ہیں(کہ دھوکہ تو وہ صرف اپنے آپ سے کر رہے ہیں منافقین کے بارے میں 2:9
اَلَا ۤ اِنَّهُمۡ هُمُ الۡمُفۡسِدُوۡنَ وَلٰـكِنۡ لَّا یَشْعُرُوْنَ کیا ! بے شک وہ(منافقین)، وہی فسادی نہیں ہیں؟ لیکن وہ ( منافقین یہ بات) سمجھتے نہیں ہیں منافقین کے بارے میں 2:12
:
:
بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ نہیں، وہ تو زندہ ہیں، لیکن تم (اِس حقیقت کو) سمجھ نہیں سکتے ہو ایمان والوں کو خطاب 2:154
١ۚ وَ اِنْ یُّهْلِكُوْنَ اِلَّاۤ اَنْفُسَهُمْ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ ر وہ (مشرکین) نہیں ہلاک کرتے ماسوائے اپنے آپ کواور وہ (اس حقیقت کو)سمجھتے نہیں ہیں مشرکین کا قران سے فرار 6:26
اِنَّ الصَّفَا وَ الْمَرْوَةَ مِنْ شَعَآئِرِ اللّٰہ ےشک! صفا اور مروہ (کی پہاڑیاں) اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں منفرد ایت 2:158
فَاِذَاۤ اَفَضْتُمْ مِّنْ عَرَفٰتٍ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ١۪ پھرجب تم عرفات سے چل پڑو، تو حرمت والی جگہ (مشعرِالحرام ) کے پاس اللہ کو یاد کرو حج اور عمرہ 2:198
١ؕ وَ مَا یُضِلُّوْنَ اِلَّاۤ اَنْفُسَهُمْ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ اور وہ ماسوائے اپنے آپ کوکسی کو گمراہ نہیں کر تے اور وہ (یہ حقیقت )سمجھتے نہیں ہیں اہل کتاب کے بارے 3:69
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُحِلُّوْا شَعَآئِرَ اللّٰہ اے ایمان والو! بے حرمتی نہ کرو اﷲ کی نشانیوں کی منفرد و محکم آیت 5:2
وَ مَا یُشْعِرُكُمْ١ۙ اَنَّهَاۤ اِذَا جَآءَتْ لَا یُؤْمِنُوْنَ اور تم(مسلمانوں) کو کون بتائے کہ بے شک وہ (نشانیاں) جب آبھی جائیں تو وہ (مشرکین) ایمان نہیں لائیں گے واضح احکامات 6:108
وَ مَا یَمْكُرُوْنَ اِلَّا بِاَنْفُسِهِمْ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ ں اور وہ مکر نہیں کرتے ماسوائے اپنے آپ سے اوروہ(اس حقیقت کو )سمجھتے نہیں ہیں! آیت کا تسلسل 6:123
وَ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ اور وہ ( تمہیں اُس وقت) جانتے بھی نہ ہوں گے یوسف ؑ کی کہانی 12:15
اَوْ تَاْتِیَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ یا اُن کے پاس اچانک( موت کی) گھڑی آ پہنچے اوروہ جان بھی نہ سکیں تمام لوگوں سے سوال 12:107
اَمْوَاتٌ غَیْرُ اَحْیَآءٍ١ۚ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ١ۙ اَیَّانَ یُبْعَثُوْنَ وہ مرے ہوئے ہیں،زندہ نہیں ہیں. اور وہ نہیں جانتے ہیں کہ وہ کب (دوبارہ) اُٹھائیں جائیں گے جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں 16:21
وَ اَتٰهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَ پھر اُن پر چھت اُن کے اوپر سے گرے، اور عذاب اُن کو آیا جہاں سے وہ جان(یعنی سوچ)بھی نہیں سکتے تھے (تکبر کرنے والوں مشرکوں) 16:26
اَوْ یَاْتِیَهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَۙ یا اُن کوعذاب آ جائے جہاں سے وہ سمجھ(سوچ)بھی نہ سکتے ہوں؟ جو لوگ برائیاں کرتے ہیں 16:45
وَ مِنْ اَصْوَافِهَا وَ اَوْبَارِهَا وَ اَشْعَارِهَاۤ اَثَاثًا اور اُن (جانوروں) کی اُون سے اور اُن کی پشم سے اور اُن کے بالوں سے سامان جانواروں سے 16:80
وَلْيَتَلَطَّفْ وَ لَا یُشْعِرَنَّ بِكُمْ اَحَدًا اور وہ خوش اخلاق ہو اور (تاکہ) کسی کو بھی تمہارے بارے میں معلوم نہ ہو اصحاب الکہف 18:19
بَلِ افْتَرٰهُ بَلْ هُوَ شَاعِرٌ نہیں! اُس نے ہی (خود) اِس (قرآن) کو ایجاد کیا ہے؛ نہیں وہ ایک شاعر ہے. نافرمان لوگوں کا کہنا 21:5
ذٰلِكَ١ۗ وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰهِ فَاِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوْبِ یہ (ایسا) ہے. اور جو شخص اللہ کی نشانیوں (یعنی جیسے قربانی کے جانوروں) کی تعظیم (احترام) کرے گا،پھر بے شک وہ (تعظیم) دلوں کے تقوی سے ہے حج کے بارے میں 22:32
نُسَارِعُ لَهُمْ فِی الْخَیْرٰتِ١ؕ بَلْ لَّا یَشْعُرُوْنَ (تو)ہم اُن کے لئے اچھی چیزوں میں جلدی کرتے ہیں؟ نہیں وہ (لوگ)سمجھتے نہیں ہیں (کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے) جن کو دولت اور بیٹے اولاد دی گئی ہے 23:56
اِنْ حِسَابُهُمْ اِلَّا عَلٰى رَبِّیْ لَوْ تَشْعُرُوْنَۚ نہیں ہے اُن کا حساب(کا ذمہ کسی پر) ماسوائے (کہ)میرے رب پر ہی ہے اگر تم جان سکتے ہو تو؛ نوحؑ کی قوم 26:113
فَیَاْتِیَهُمْ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَۙ پس یہ (عذاب) اُن کے پاس اچانک ہی آ جائے گااور وہ سمجھ بھی نہیں سکیں گے(کہ کیا ہو گیا ہے) قرآن کے متعلق 26:202
وَ الشُّعَرَآءُ یَتَّبِعُهُمُ الْغَاوٗنَؕ اور شاعر(جو ہیں)،غلط کار(گمراہ لوگ) ان (شاعروں) کی پیروی کرتے ہیں جھوٹے گناہگار 26:224
وَ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ ) اور اُنہیں (سلیمان ؑ کے لشکر کو) معلوم ہی نہ ہو سلیمانؑ کی فوج 27:17
وَ مَكَرُوْا مَكْرًا وَّ مَكَرْنَا مَكْرًا وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ اور وہ ایک چال چلے ا: اور ہم بھی ایک چال چلے، اور وہ سمجھ ہی نہ سکے صالحؑ اور ثمود 27:50
وَ مَا یَشْعُرُوْنَ اَیَّانَ یُبْعَثُوْنَ ؛ اور وہ نہیں جانتے کہ وہ کب (دوبارہ) زندہ کئے جائیں گے شان الہی 27:65
وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ . اور وہ سمجھ ہی نہ سکے (کہ یہ قدرت کا کیا کھیل ہے) فرعون اور اسکی بیوی 28:9
وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَۙ اور وہ (فرعون کے خاندان والے) سمجھ نہ سکے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:11
وَ لَیَاْتِیَنَّهُمْ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ اور واقعی یہ اُن کے پاس اچانک آ جائے گا اور وہ سمجھ بھی نہ پائیں گے عذاب کے بارے 29:53
وَ مَا عَلَّمْنٰهُ الشِّعْرَ وَ مَا یَنْۢبَغِیْ لَهٗ١ؕ اور ہم نے نہ اُس کو شعر و شاعری سکھائی، اور نہ ہی وہ(شعر و شاعری) اُس کی شان ہے. (یعنی نبی اکرمﷺ) 36:69
كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَاَتٰهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَ جھٹلایا ان لوگوں نے بھی جو ان (ظالمین)سے پہلے تھے پھر اُن کے پاس آیا عذاب جہاں سے وہ جان (سوچ)بھی نہیں سکتے تھے سبق اموز 39:25
مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ الْعَذَابُ بَغْتَةً وَّ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَۙ ، اس کے قبل کہ تمہیں اچانک عذاب آ جائے اور تم جان بھی نہ سکو(کہ کیا ہوگا) (یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل 39:55
هَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّا السَّاعَةَ اَنْ تَاْتِیَهُمْ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ کیا وہ (نافرمان لوگ) انتظار کررہے ہیں ماسوائے (قیامت کی) گھڑی کا، کہ یہ اُن کے پاس اچانک آ جائے اور وہ جان بھی نہ سکیں؟ عیسی کے بارے 43:66
اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَ کہ تمہارے اعمال ضائع ہو جائیں اور تمہیں معلوم بھی نہ ہو ہدایات 49:2
وَ اَنَّهٗ هُوَ رَبُّ الشِّعْرٰىۙ اور کہ وہ، وہی ہے جو شعری (ستارے) کا رب ہے؛ رب کریم کی شان 53:49
وَّ مَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تُؤْمِنُوْنَۙ اور وہ کسی شاعر کا کلام نہیں ہے۔۔۔ کم ہی ہے جو تم ایمان رکھتے ہو قرآن کے بارے 69:41