اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
نَزَّلَ عَلَیْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ وَ اَنْزَلَ التَّوْرٰةَ وَ الْاِنْجِیْلَۙ اُس(اللہ) نے آپؐ پر کتاب سچائی سے نازل کی ہے تصدیق کرتے ہوئے جو اس سے پہلے (کتابیں) تھیں، اور اُس نے تورات اور انجیل کو بھی نازل کیا تھا شان الہی 3:3
وَ یُعَلِّمُهُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ التَّوْرٰةَ وَ الْاِنْجِیْلَۚ اور وہ (اللہ) اُس (عیسٰی ) کو کتاب اور حکمت (عقل)اور تورات اور انجیل سکھائے گا عیسی ابن مریم کی پیدائش 3:48
وَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوْرٰةِ اللہ کے اذن سے عیسی کے معجزات 3:50
وَ مَاۤ اُنْزِلَتِ التَّوْرٰةُ وَ الْاِنْجِیْلُ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ اور نہیں نازل کی گئیں تھیں تورات اور انجیل ماسوائے کہ اُس(ابراہیم) کے بعد ہی ؟ کیا پھربھی تمہیں عقل نہیں ہے؟ اہل کتاب اور ابراہیم 3:65
اِلَّا مَا حَرَّمَ اِسْرَآءِیْلُ عَلٰى نَفْسِهٖ مِنْ قَبْلِ اَنْ تُنَزَّلَ التَّوْرٰةُ١ؕ ، ماسوائے جو اسرائیل نے اپنی جان پر حرام کر لیا تھا اس سے پہلے کہ تورات نازل کی گئی تھی بنی اسرائیل اور حلال حرام 3:93
١ؕ قُلْ فَاْتُوْا بِالتَّوْرٰةِ فَاتْلُوْهَاۤ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ ( آپؐ )کہیں: تورات لاﺅ پھر اُس کو پڑھو اگر تم (بنی اسرائیل ) سچے ہو بنی اسرائیل اور حلال حرام 3:93
وَ كَیْفَ یُحَكِّمُوْنَكَ وَ عِنْدَهُمُ التَّوْرٰةُ اور وہ(ایسے لوگ) کیسے آپؐ سے فیصلہ چاہتے ہیں اور (جبکہ) اُن کے پاس تورات ہے یہودی کفر میں دوڑ لگانے والے 5:43
اِنَّاۤ اَنْزَلْنَا التَّوْرٰةَ فِیْهَا هُدًى وَّ نُوْرٌ١ۚ بے شک! ہم نے تورات نازل کی اُس میں ہدایت اور نور (الہی) ہے، تورات 5:44
مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ مِنَ التَّوْرٰةِ١۪ ، تصدیق کرتے ہوئے اُس کی جو اُس سے پہلے تورات سے تھا، انجیل و عیسی ابن مریم 5:46 5:46
وَ لَوْ اَنَّهُمْ اَقَامُوا التَّوْرٰةَ وَ الْاِنْجِیْلَ اور کہ اگر وہ (اہل کتاب)تورات اور انجیل قائم رکھتے اہل کتاب 5:66
حَتّٰى تُقِیْمُوا التَّوْرٰةَ وَ الْاِنْجِیْلَ حتی کہ تم تورات اور انجیل قائم کرو اہل کتاب کو کتب الہی کی اہمیت 5:68
وَ اِذْ عَلَّمْتُكَ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ التَّوْرٰةَ وَ الْاِنْجِیْلَ١ۚ ور جب میں نے تمہیں کتا ب اوردانائی اورتورات اور انجیل سکھائی؛ عیسی ابن مریم کو 5:110
عِنْدَهُمْ فِی التَّوْرٰةِ وَ الْاِنْجِیْلِ اپنے پاس تورات اور انجیل میں لکھا ہوا پاتے ہیں نبی اکرمﷺ 7:157
١۫ وَعْدًا عَلَیْهِ حَقًّا فِی التَّوْرٰةِ وَ الْاِنْجِیْلِ وَ الْقُرْاٰنِ١ؕ تورات اورانجیل اور قرآن میں اس(اللہ) پر یہ ایک سچا وعدہ ہے مومنین جانوں اور مال 9:111
١ؕ ذٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِی التَّوْرٰةِ وَ مَثَلُهُمْ فِی الْاِنْجِیْلِ١ۛ۫ۚ كَزَرْعٍ اَخْرَجَ شَطْئَهٗ . یہی اُن کے مثال تورات اور یہی اُن کی مثال انجیل میں بھی ہے۔۔۔جیسے کہ بوئی ہوئی مکئی ہو ایک حقیقت 48:29
اِنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَیْكُمْ مُّصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوْرٰةِ بے شک! میں تمہاری طرف اللہ کا رسول ہوں، اُس کی تصدیق کرتا ہوں جو مجھے سے پہلے تورایت میں (نازل کی گی) تھی عیسی ابن مریم ؑ 61:6
مَثَلُ الَّذِیْنَ حُمِّلُوا التَّوْرٰةَ ثُمَّ لَمْ یَحْمِلُوْهَا كَمَثَلِ الْحِمَارِ یَحْمِلُ اَسْفَارًا١ؕ مثال اُن کی جن پر تورات کا بوجھ ڈالا گیا، پھر اُنہوں نے اُسے نہ اُٹھایا (یعنی اُس پرعمل نہ کیا)، جیسے گدھے کی مثال ہے اُس نے کتابیں اُٹھائی ہوئی ہوں مثال 62:5