اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَلَمَّا فَصَلَ طَالُوْتُ بِالْجُنُوْدِ١ۙ قَالَ اِنَّ اللّٰهَ مُبْتَلِیْكُمْ بِنَهَرٍ١ۚ پھر جب طالوتؑ لشکر کیساتھ روانہ ہوا، اُس نے کہا: بےشک! اللہ تمہیں ایک نہر سے آزمائے گا طالوت اور اُس کا لشکر 2:249
قَالُوْا لَا طَاقَةَ لَنَا الْیَوْمَ بِجَالُوْتَ وَ جُنُوْدِهٖ١ؕ تواُنہوں ( بنی اسرائیل) نے کہا : ہمارے پاس آج جالوت اور اُس کے لشکر کے (خلاف لڑنے کے) لیے طاقت نہیں ہے طالوت اور اُس کا لشکر 2:249
وَ لَمَّا بَرَزُوْا لِجَالُوْتَ وَ جُنُوْدِهٖ اور جب وہ (ایمان والے اور آخرت پر یقین رکھنے والے) جالوت اور اُس کی فوج کے لیے آمنے سامنے ہوئے ، طالوت اور اُس کا لشکر 2:250
وَ اَنْزَلَ جُنُوْدًا لَّمْ تَرَوْهَا اور لشکر نازل کئے(کہ) تم اُنہیں ہرگز نہیں دیکھ سکتے تھے ، اور تاریخی آیت 9:26
فَاَتْبَعَهُمْ فِرْعَوْنُ وَ جُنُوْدُهٗ بَغْیًا وَّ عَدْوًا پھر فرعون اور اُس کے لشکرنے سرکشی(بغاوت) اور دشمنی میں اُن ( بنی اسرائیل ) کا پیچھا کیا، موسی ہارون 10:90
فَسَیَعْلَمُوْنَ مَنْ هُوَ شَرٌّ مَّكَانًا وَّ اَضْعَفُ جُنْدًا تو پھر وہ جان جاتے ہیں کہ بُرے مقام اورکمزور اجتماع (لشکر)والا کون ہے گمراہ لوگوں کے لیے 19:75
فَاَتْبَعَهُمْ فِرْعَوْنُ بِجُنُوْدِهٖ پھر فرعون نے اپنے لشکر سے ان کا پیچھا کیا موسیؑ کے بارے 20:78
وَ جُنُوْدُ اِبْلِیْسَ اَجْمَعُوْنَؕ اور ابلیس کے لشکر سب اکھٹے. (جہنم میں ڈال دئیے جائیں گے) یوم قیامت 26:95
وَ حُشِرَ لِسُلَیْمٰنَ جُنُوْدُهٗ مِنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ اور سلیمانؑ کے لئے اُس کی فوج جنوں اور انسانوں داود سلیمانؑ 27:17
١ۚ لَا یَحْطِمَنَّكُمْ سُلَیْمٰنُ وَ جُنُوْدُهٗ١ۙ کہیں سلیمانؑ اور اُس کا لشکرتمہیں کچل ہی نہ ڈالے (تباہ کر دے) سلیمانؑ کی فوج 27:17
اِرْجِعْ اِلَیْهِمْ فَلَنَاْتِیَنَّهُمْ بِجُنُوْدٍ لَّا قِبَلَ لَهُمْ بِهَا اُن کی طرف واپس جاؤ. ہم واقعی اُن کے پاس لشکر سے آئیں گے (اور) وہ اُس(لشکر)کا سامنا نہیں کر پائیں گے سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:37
وَ نُرِیَ فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ جُنُوْدَهُمَا اور ہم فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکروں کو دکھائیں (انجام) 28:6
اِنَّ فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ جُنُوْدَهُمَا كَانُوْا خٰطِئِیْنَ .بیشک! فرعون اورہامان اور اُن کے لشکر بہت زیادہ گناہگار تھے موسی ؑ اور فرعون 28:8
وَ اسْتَكْبَرَ هُوَ وَ جُنُوْدُهٗ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ اور وہ (فرعون) اور اُس کے لشکر زمین میں ناحق(بلاجواز) تکبر کرتے تھے، موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:39
فَاَخَذْنٰهُ وَ جُنُوْدَهٗ فَنَبَذْنٰهُمْ فِی الْیَمِّ١ۚ پھر ہم نے اُسے اور اُس کے لشکروں کو جکڑ لیا پھر ان کوسمندر میں چھوڑ دیا. موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:40
اِذْ جَآءَتْكُمْ جُنُوْدٌ فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ رِیْحًا وَّ جُنُوْدًا لَّمْ تَرَوْهَا١ؕ ، جب تمہارے پاس(دشمن کے) لشکر آئے پھر ہم نے اُن پر ایک زبردست آندھی بھیجی اور لشکر جن کو تم دیکھ نہ سکتے تھے احکامات 33:9
وَ مَاۤ اَنْزَلْنَا عَلٰى قَوْمِهٖ مِنْۢ بَعْدِهٖ مِنْ جُنْدٍ مِّنَ السَّمَآءِ وَ مَا كُنَّا مُنْزِلِیْنَ اور ہم نے اُس کی قوم پر اُس کے بعد، آسمان سے ایک لشکر تو نہیں نازل کیا تھا،اور نہ ہی ہم کبھی (اس کام کے لیے) نازل کرنے والے تھے بستی کا قصہ 36:28
لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ نَصْرَهُمْ١ۙ وَ هُمْ لَهُمْ جُنْدٌ مُّحْضَرُوْنَ وہ (معبود)اُن کی مدد کا اختیار نہیں رکھتے؛ اور وہ (عبا دت کرنے والے) اُن کے لیے ایک اکھٹا کیا ہوا لشکر ہیں شرک 36:75
وَ اِنَّ جُنْدَنَا لَهُمُ الْغٰلِبُوْنَ اور بے شک ہمارے لشکر، وہ واقعی ہی کامیاب ہوں گے اللہ کے بندے 37:173
جُنْدٌ مَّا هُنَالِكَ مَهْزُوْمٌ مِّنَ الْاَحْزَابِ گروہوں سے شکست کھائے ہوا ایک لشکر (کافرین کا) ہے جو وہاں ہیں کافرین کے متعلق 38:11
وَ اتْرُكِ الْبَحْرَ رَهْوًا١ؕ اِنَّهُمْ جُنْدٌ مُّغْرَقُوْنَ اور سمندر کو پرسکون پیچھے چھوڑ دینا. بے شک! وہ ایک غرق ہونے والا لشکر ہوں گے فرعون کے بارے 44:24
وَ لِلّٰهِ جُنُوْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ . اور اللہ کے ہی ہیں آسمانوں اور زمین کے لشکر (فوجیں) شان باری تعالی 48:4
وَ لِلّٰهِ جُنُوْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا آسمانوں اور زمین کے لشکر اللہ ہی کے ہیں، اور اللہ بہت زیادہ طاقتور عقلمند ہے شان باری تعالی 48:7
فَاَخَذْنٰهُ وَ جُنُوْدَهٗ فَنَبَذْنٰهُمْ فِی الْیَمِّ وَ هُوَ مُلِیْمٌؕ پھر ہم نے اُس کو اور اُس کے لشکروں کو جکڑ لیا پھر ہم نے اُن کو سمندر میں پھینک دیا، اور وہ ایک قصوروار تھا فرعون 51:40
اَمَّنْ هٰذَا الَّذِیْ هُوَ جُنْدٌ لَّكُمْ یَنْصُرُكُمْ مِّنْ دُوْنِ الرَّحْمٰنِ١ؕ یا کون ہے وہ جو رحمان کے سوا تمہاری مدد کرنے والا تمہارے لئے ایک لشکر ہو،؟ شان باری تعالی 67:20
وَ مَا یَعْلَمُ جُنُوْدَ رَبِّكَ اِلَّا هُوَ اور آپﷺ کے رب کے لشکروں کو کوئی نہیں جانتا ماسوائے اُسی کے سقر 74:31
هَلْ اَتٰكَ حَدِیْثُ الْجُنُوْدِۙ کیا آپﷺ کے پاس فوجوں (لشکروں) کی کہانی (حدیث)پہنچی ہے شان باری تعالی 85:17