اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-11 ایت نمبر

جُنْدٌ مَّا هُنَالِكَ مَهْزُوْمٌ مِّنَ الْاَحْزَابِ
آسان اُردو گروہوں سے شکست کھائے ہوا ایک لشکر (کافرین کا) ہے جو وہاں ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (ان کی حقیقت تو یہ ہے کہ) یہ مخالف گروہوں کا ایک لشکر سا ہے جو یہیں پر شکست کھاجائے گا۔
ابو الاعلی مودودی یہ تو جتھوں میں سے ایک چھوٹا سا جتھا ہے جو اِسی جگہ شکست کھانے والا ہے
احمد رضا خان یہ ایک ذلیل لشکر ہے انہیں لشکروں میں سے جو وہیں بھگادیا جائے گا
احمد علی وہاں ان کے لشکر شکست پائیں گے
فتح جالندھری یہاں شکست کھائے ہوئے گروہوں میں سے یہ بھی ایک لشکر ہے
طاہر القادری (کفّار کے) لشکروں میں سے یہ ایک حقیر سا لشکر ہے جو اسی جگہ شکست خوردہ ہونے والا ہے،
علامہ جوادی تمام گروہوں میں سے ایک گروہ یہاں بھی شکست کھانے والا ہے
ایم جوناگڑھی یہ بھی (بڑے بڑے) لشکروں میں سے شکست پایا ہوا (چھوٹا سا) لشکر ہے
حسین نجفی یہ (کفار کے) لشکروں میں سے ایک لشکر ہے جسے وہاں (بمقامِ بدر) شکست ہوگی۔
=========================================
M.Daryabadi: Here there is a host of the confederates only to be defeated.
M.M.Pickthall: A defeated host are (all) the factions that are there.
Saheeh International: [They are but] soldiers [who will be] defeated there among the companies [of disbelievers].
Shakir: A host of deserters of the allies shall be here put to flight.
Yusuf Ali: But there - will be put to flight even a host of confederates.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے