اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-12 ایت نمبر

كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ عَادٌ وَّ فِرْعَوْنُ ذُو الْاَوْتَادِۙ
آسان اُردو اُن (کافرین)سے پہلے نوحؑ اور عاد کی قوموں اور بہت ہی مضبوط فرعون نے بھی جھٹلایا تھا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ان سے پہلے نوح کی قوم، قوم عاد اور میخوں والے فرعون نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا تھا۔
ابو الاعلی مودودی اِن سے پہلے نوحؑ کی قوم، اور عاد، اور میخوں والا فرعون
احمد رضا خان ان سے پہلے جھٹلا چکے ہیں نوح کی قوم اور عاد اور چومیخا کرنے والے فرعون
احمد علی ان سے پہلے قوم نوح اور عاد اور میخوں والا فرعون
فتح جالندھری ان سے پہلے نوح کی قوم اور عاد اور میخوں والا فرعون (اور اس کی قوم کے لوگ) بھی جھٹلا چکے ہیں
طاہر القادری اِن سے پہلے قومِ نوح نے اور عاد نے اور بڑی مضبوط حکومت والے (یا میخوں سے اذیّت دینے والے) فرعون نے (بھی) جھٹلایا تھا،
علامہ جوادی اس سے پہلے قوم نوح علیھ السّلام قوم عاد علیھ السّلام اور میخوں والا فرعون سب گزر چکے ہیں
ایم جوناگڑھی ان سے پہلے بھی قوم نوح اور عاد اور میخوں والے فرعون نے جھٹلایا تھا
حسین نجفی اور ان سے پہلے قومِ نوح و عاد اور میخوں والا فرعون۔
=========================================
M.Daryabadi: Before them there have belied the people of Nuh and the 'Aad, and Fir'awn the owner of the stakes.
M.M.Pickthall: The folk of Noah before them denied (their messenger) and (so did the tribe of) A'ad, and Pharaoh firmly planted,
Saheeh International: The people of Noah denied before them, and [the tribe of] 'Aad and Pharaoh, the owner of stakes,
Shakir: The people of Nuh and Ad, and Firon, the lord of spikes, rejected (apostles) before them.
Yusuf Ali: Before them (were many who) rejected messengers,- the people of Noah, and 'Ad, and Pharaoh, the Lord of Stakes,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے