Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The City-90 سورت البلد ›Ayah No-9 ایت نمبر
| وَ لِسَانًا وَّ شَفَتَیْنِۙ |
| آسان اُردو | اورایک زبان اور دو ہونٹ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیے؟ |
| احمد رضا خان | اور زبان اور دو ہونٹ |
| احمد علی | اور زبان اور دو ہونٹ |
| فتح جالندھری | اور زبان اور دو ہونٹ (نہیں دیئے) |
| طاہر القادری | اور (اسے) ایک زبان اور دو ہونٹ (نہیں دئیے)، |
| علامہ جوادی | اور زبان اور دو ہونٹ بھی |
| ایم جوناگڑھی | اور زبان اور ہونٹ (نہیں بنائے) |
| حسین نجفی | اور ایک زبان اور دو ہونٹ؟ |
| M.Daryabadi: | And a tongue and two lips, |
| M.M.Pickthall: | And a tongue and two lips, |
| Saheeh International: | And a tongue and two lips? |
| Shakir: | And a tongue and two lips, |
| Yusuf Ali: | And a tongue, and a pair of lips?- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے