اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The City-90 سورت البلد Ayah No-8 ایت نمبر

اَلَمْ نَجْعَلْ لَّهٗ عَیْنَیْنِۙ
آسان اُردو کیا ہم نے اُس کے لئے دو آنکھیں نہیں بنائیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا ہم نے اسے دو آنکھیں نہیں دیں ؟
ابو الاعلی مودودی کیا ہم نے اُسے دو آنکھیں
احمد رضا خان کیا ہم نے اس کی دو آنکھیں نہ بنائیں
احمد علی کیا ہم نے اس کے لیے دو آنکھیں نہیں بنائیں
فتح جالندھری بھلا ہم نےاس کو دو آنکھیں نہیں دیں؟
طاہر القادری کیا ہم نے اس کے لئے دو آنکھیں نہیں بنائیں،
علامہ جوادی کیا ہم نے اس کے لئے دو آنکھیں نہیں قرار دی ہیں
ایم جوناگڑھی کیا ہم نے اس کی دو آنکھیں نہیں بنائیں
حسین نجفی کیا ہم نے اس کیلئے دو آنکھیں نہیں بنائیں؟
=========================================
M.Daryabadi: Have We not, made for him two eyes
M.M.Pickthall: Did We not assign unto him two eyes
Saheeh International: Have We not made for him two eyes?
Shakir: Have We not given him two eyes,
Yusuf Ali: Have We not made for him a pair of eyes?-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے