اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The City-90 سورت البلد Ayah No-7 ایت نمبر

اَیَحْسَبُ اَنْ لَّمْ یَرَهٗۤ اَحَدٌؕ
آسان اُردو کیا وہ (انسان)سوچتا ہے کہ کوئی بھی اُس کو دیکھتا نہیں ہے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا وہ یہ سمجھتا ہے کہ اس کو کسی نے دیکھا نہیں ؟
ابو الاعلی مودودی کیا وہ سمجھتا ہے کہ کسی نے اُس کو نہیں دیکھا؟
احمد رضا خان کیا آدمی یہ سمجھتا ہے کہ اسے کسی نے نہ دیکھا
احمد علی کیا وہ خیال کرتا ہے کہ اسے کسی نے بھی نہیں دیکھا
فتح جالندھری کیا اسے یہ گمان ہے کہ اس کو کسی نے دیکھا نہیں
طاہر القادری کیا وہ یہ خیال کرتا ہے کہ اسے (یہ فضول خرچیاں کرتے ہوئے) کسی نے نہیں دیکھا،
علامہ جوادی کیا اس کا خیال ہے کہ اس کو کسی نے نہیں دیکھا ہے
ایم جوناگڑھی کیا (یوں) سمجھتا ہے کہ کسی نے اسے دیکھا (ہی) نہیں؟
حسین نجفی کیا وہ خیال کرتا ہے کہ اسے کسی نے نہیں دیکھا۔
=========================================
M.Daryabadi: Deemest he that none beholdeth him?
M.M.Pickthall: Thinketh he that none beholdeth him?
Saheeh International: Does he think that no one has seen him?
Shakir: Does he think that no one sees him?
Yusuf Ali: Thinketh he that none beholdeth him?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے