اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The City-90 سورت البلد Ayah No-10 ایت نمبر

وَ هَدَیْنٰهُ النَّجْدَیْنِۚ
آسان اُردو اور ہم نے اُس کو دو الگ (نیکی اور بدی کے) راستے بھی دکھا دئیے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہم نے اس کو دونوں راستے بتا دیئے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اور دونوں نمایاں راستے اُسے (نہیں) دکھا دیے؟
احمد رضا خان اور اسے دو ابھری چیزوں کی راہ بتائی
احمد علی اور ہم نے اسے دونوں راستے دکھائے
فتح جالندھری (یہ چیزیں بھی دیں) اور اس کو (خیر و شر کے) دونوں رستے بھی دکھا دیئے
طاہر القادری اور ہم نے اسے (خیر و شر کے) دو نمایاں راستے (بھی) دکھا دیئے،
علامہ جوادی اور ہم نے اسے دونوں راستوں کی ہدایت دی ہے
ایم جوناگڑھی ہم نے دکھا دیئے اس کو دونوں راستے
حسین نجفی اور ہم نے اسے دونوں راستے دکھا دئیے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And shown Unto him the two highways?
M.M.Pickthall: And guide him to the parting of the mountain ways?
Saheeh International: And have shown him the two ways?
Shakir: And pointed out to him the two conspicuous ways?
Yusuf Ali: And shown him the two highways?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے