|
وَ اٰتَى الْمَالَ عَلٰى حُبِّهٖ ذَوِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ١ۙ وَ السَّآئِلِیْنَ وَ فِی الرِّقَابِ
|
اور( اپنے) مال کو اُس (اللہ) کی محبت پر رشتہ داروں اور یتیموں اورمسکینوں(غریبوں) اور مسافروں اور مانگنے والوں اور غلاموں کو آزاد کروانے میں دے( خرچ کرے)
|
نیکی کی تعریف
|
2:177
|
|
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلَیْكُمْ رَقِیْبًا
|
بے شک! اللہ تم پر ایک نگہبان (رقیب) ہے
|
منفرد محکم ایت
|
4:1
|
|
وَ مَنْ قَتَلَ مُؤْمِنًا خَطَئًا فَتَحْرِیْرُ رَقَبَةٍ مُّؤْمِنَةٍ
|
اور جو(انسان) ایک مومن کو غلطی سے قتل کر ڈالے پھر وہ(قاتل) ایک مومن غلام کو آزاد کرے
|
قتل خطاء
|
4:92
|
|
وَ هُوَ مُؤْمِنٌ فَتَحْرِیْرُ رَقَبَةٍ مُّؤْمِنَةٍ١ؕ
|
اور وہ (مقتول)مومن ہو، تو پھر (سزا کے طور پر) ایک غلام مومن آزاد کرنا ہو گا
|
قتل خطاء
|
2:92
|
|
فَدِیَةٌ مُّسَلَّمَةٌ اِلٰۤى اَهْلِهٖ وَ تَحْرِیْرُ رَقَبَةٍ مُّؤْمِنَةٍ١ۚ
|
، پھر خون بہا اُس کے اہل و عیال کی طرف ادا کرنا ہو گا اور ایک غلام مومن کو آزاد کرنا ہو گا
|
قتل خطاء
|
2:92
|
|
اَوْ كِسْوَتُهُمْ اَوْ تَحْرِیْرُ رَقَبَةٍ١ؕ
|
یااُن (دس مسکینوں) کو کپڑے دینا، یا ایک غلام آزاد کرنا ہے
|
اہل ایمان کو حکم
|
5:89
|
|
فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنِیْ كُنْتَ اَنْتَ الرَّقِیْبَ عَلَیْهِمْ١ؕ
|
پھر جب تو نے مجھے وفات دے دی تو تُوہی اُن پر نگہبان تھا
|
عیسی کا جواب
|
5:117
|
|
لَا یَرْقُبُوْا فِیْكُمْ اِلًّا وَّ لَا ذِمَّةً١ؕ
|
تو وہ(مشرکین) نہ ہی تم (مسلمانوں) میں رشتہ داری کا اور نہ ہی ذمہ داری کا احترام کرتے ہیں؟
|
مومنین اور مشرکین
|
9:8
|
|
لَا یَرْقُبُوْنَ فِیْ مُؤْمِنٍ اِلًّا وَّ لَا ذِمَّةً١ؕ
|
وہ (مشرکین) ایک مومن میں نہ رشتہ داری کا اور نہ ہی ذمہ داری کا احترام کرتے ہیں
|
مشرکین
|
9:10
|
|
وَ فِی الرِّقَابِ وَ الْغٰرِمِیْنَ
|
، اور جو قید( غلامی)میں ہوں، اور قرض کے تلے دبے ہوئے لوگوں
|
صدقات کی تقسیم
|
9:60
|
|
وَ ارْتَقِبُوْۤا اِنِّیْ مَعَكُمْ رَقِیْبٌ
|
اور انتظار کرو ! بے شک! میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں
|
شعیبؑ کے بارے میں
|
11:93
|
|
وَ لَمْ تَرْقُبْ قَوْلِیْ
|
اور میری بات (فیصلے) کا انتظار نہ کیا۔
|
موسی ؑ اس کی قوم
|
20:94
|
|
فَاَصْبَحَ فِی الْمَدِیْنَةِ خَآئِفًا یَّتَرَقَّبُ
|
پھر وہ صبح جاگاشہر میں ڈرا ہوا محتاط تھا،
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:18
|
|
فَخَرَجَ مِنْهَا خَآئِفًا یَّتَرَقَّبُ
|
پھر وہ (موسی ؑ) اُس(شہر) سے نکل پڑا ڈر رہا تھا اور محتاط تھا.
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:21
|
|
وَ كَانَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ رَّقِیْبًا
|
. اور اللہ تمام چیزوں پر نگہبان ہے
|
آپﷺ کے بارے
|
33:52
|
|
فَارْتَقِبْ یَوْمَ تَاْتِی السَّمَآءُ بِدُخَانٍ مُّبِیْنٍۙ
|
پس انتظار کریں اُس دن کا جب آسمان ایک صاف نظر آنے والا دھواں نکالے گا
|
(آپﷺ)
|
44:10
|
|
فَارْتَقِبْ اِنَّهُمْ مُّرْتَقِبُوْنَ۠
|
پس (آپﷺ)انتظار کریں، بے شک! وہ (بھی) انتظار کر رہے ہیں
|
آپﷺ کو حکم
|
44:59
|
|
فَاِذَا لَقِيْتُمُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا فَضَرْبَ الرِّقَابِ
|
پھر جب تم (لڑائی میں) سامنا کرو اُن کا جو کفر (انکار) کرتے ہیں پس (انکی)گردنوں کو اُڑا دینا
|
کافرین سے جنگ
|
47:4
|
|
مَا یَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ اِلَّا لَدَیْهِ رَقِیْبٌ عَتِیْدٌ
|
وہ (انسان) کوئی لفظ بھی نہیں نکالتا(بولتا) ماسوائے کہ اس (انسان) پاس ایک نگہبان تیار ہوتا ہے
|
اللہ باری تعالی کی انسان پر نگرانی
|
50:18
|
|
اِنَّا مُرْسِلُوا النَّاقَةِ فِتْنَةً لَّهُمْ فَارْتَقِبْهُمْ وَ اصْطَبِرْ٘
|
بے شک! ہم اونٹنی کو ارسال کر رہے ہیں، (جو) ان کے لیے ایک آزمائش ہے، پس انہیں دیکھنا اور صبر کرنا
|
ثمود
|
54:27
|
|
ثُمَّ یَعُوْدُوْنَ لِمَا قَالُوْا فَتَحْرِیْرُ رَقَبَةٍ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّتَمَآسَّا
|
پھر وہ واپس اُس پر جاتے ہیں جو کہ اُنہوں نے کہا ہو؛پھر ایک غلام آزاد کرنا ہے اس سے پہلے کہ وہ ایک دوسرے کو چُھوہیں.
|
میاں بیوی کے تعلقات
|
58:3
|
|
فَكُّ رَقَبَةٍۙ
|
غلام آزاد کرنا
|
سوال
|
90:13
|