روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| لَمْ یَكُنِ اللّٰهُ لِیَغْفِرَ لَهُمْ وَ لَا لِیَهْدِیَهُمْ طَرِیْقًاۙ | اللہ ہرگز (ایسا) نہیں کہ اُن کو معاف کر دے اور نہ ہی کہ اُن کو ایک راستے (طریقے) کی ہدایت دے | کفر اور ظلم کرنے والے | 4:168 |
| اِلَّا طَرِیْقَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ | ماسوائے جہنم کا راستہ، وہ(کافرین، ظالمین) اُس(جہنم) میں ہمیشہ رہیں گے | کفر اور ظلم کرنے والے | 4:168 |
| وَ یَذْهَبَا بِطَرِیْقَتِكُمُ الْمُثْلٰى | اور تمہاری بہترین روایات کو تباہ کر دیں | موسیؑ اور فرعون | 20:63 |
| فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِیْقًا فِی الْبَحْرِ یَبَسًاۙ | ؤ پھراُن کے لیے سمندر میں ایک خشک راستہ بنانا، | موسیؑ کے بارے20:77 | |
| اِذْ یَقُوْلُ اَمْثَلُهُمْ طَرِیْقَةً اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا یَوْمًا۠ | جب ا ن میں سے ایک مثالی طریقے والا کہے گا: کہ نہیں کیا تم نے آرام ماسوائے ایک دن | یوم قیامت | 20:104 |
| وَ لَقَدْ خَلَقْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعَ طَرَآئِقَ١ۖۗ | اور واقعی ہم نے تمہارے اوپر سات راستے (آسمان) پیدا کئے، | شان الہی | 23:17 |
| مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ یَهْدِیْۤ اِلَى الْحَقِّ وَ اِلٰى طَرِیْقٍ مُّسْتَقِیْمٍ | تصدیق کرتی ہے جو اس سے پہلے (کتابیں) تھیں، ہدایت دیتی ہے سچائی(حق) کی طرف اور ایک سیدھے طریقے (راستے) کی طرف | قرآن اور جنات | 46:30 |
| وَّ اَنَّا مِنَّا الصّٰلِحُوْنَ وَ مِنَّا دُوْنَ ذٰلِكَ١ؕ كُنَّا طَرَآئِقَ قِدَدًاۙ | اور کہ (کچھ) ہم میں سے نیک ہیں اور (کچھ) ہم سے اس (نیکی) کے علاوہ(یعنی بُرے) ہیں. ہم مختلف طریقوں والے فرقے ہیں | جنات اور قرآن | 72:11 |
| وَّ اَنْ لَّوِ اسْتَقَامُوْا عَلَى الطَّرِیْقَةِ لَاَسْقَیْنٰهُمْ مَّآءً غَدَقًاۙ | اگر وہ (مشرک) صیح طریقہ پر قائم رہتے ہیں، تو واقعی ہم اُن کو پینے کے لئے کثرت سے پانی عطا کریں گے | جنات اور قرآن | 72:16 |
| وَ السَّمَآءِ وَ الطَّارِقِۙ | آسمان کی قسم اور صبح کے ستارے کی قسم | قسم | 86:1 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا الطَّارِقُۙ | اور آپﷺ کو کیا خبر کہ صبح کا ستارہ کیا ہے | ایک سوال | 86:2 |