روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَوْ كَالَّذِیْ مَرَّ عَلٰى قَرْیَةٍ وَّ هِیَ خَاوِیَةٌ عَلٰى عُرُوْشِهَا١ۚ | یاجیسے وہ(شخص) ، جوایک بستی سے گزر ااور وہ(بستی) اپنے چھتوں پر گری پڑی تھی | تاریخی ایت | 2:259 |
| وَ هِیَ خَاوِیَةٌ عَلٰى عُرُوْشِهَا | اور وہ (باغ) اپنی ٹہنیوں پر گرا پڑا ہواتھا، | دو بندوں کی مثال | 18:42 |
| فَهِیَ خَاوِیَةٌ عَلٰى عُرُوْشِهَا وَ بِئْرٍ مُّعَطَّلَةٍ وَّ قَصْرٍ مَّشِیْدٍ | پھر وہ (بستی) اپنے چھتوں پر گر پڑی، اور اجڑاکنواں اور اعلی محل (قصر) | اجڑی بستیاں | 22:45 |
| فَتِلْكَ بُیُوْتُهُمْ خَاوِیَةًۢ بِمَا ظَلَمُوْا١ؕ | پھر یہ ہیں اُن کے گرے پڑے گھر اُس وجہ سے جووہ ظلم(نافرمانی) کرتے تھے | صالحؑ ور ثمود | 27:52 |
| فَتَرَى الْقَوْمَ فِیْهَا صَرْعٰى١ۙ كَاَنَّهُمْ اَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِیَةٍۚ | پھر تم لوگوں کو اُس میں اکھڑے پڑے ہوئے دیکھتے، جیسے کہ وہ گرے ہوئے کھجور کے تنے ہوں | عاد کے بارے | 69:7 |