Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-17 ایت نمبر
| اَوَ اٰبَآؤُنَا الْاَوَّلُوْنَؕ |
| آسان اُردو | کیا اور ہمارے پہلے باپ دادا بھی؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور بھلا کیا ہمارے پچھلے باپ دادوں کو بھی ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اور کیا ہمارے اگلے وقتوں کے آبا و اجداد بھی اٹھائے جائیں گے؟" |
| احمد رضا خان | اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی |
| احمد علی | اور کیا ہمارے پہلے باپ دادا بھی |
| فتح جالندھری | اور کیا ہمارے باپ دادا بھی (جو) پہلے (ہو گزرے ہیں) |
| طاہر القادری | اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی (اٹھائے جائیں گے)، |
| علامہ جوادی | اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی زندہ کئے جائیں گے |
| ایم جوناگڑھی | کیا ہم سے پہلے کے ہمارے باپ دادا بھی؟ |
| حسین نجفی | یا کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی (اٹھائے جائیں گے؟) |
| M.Daryabadi: | And also our forefathers? |
| M.M.Pickthall: | And our forefathers? |
| Saheeh International: | And our forefathers [as well]?" |
| Shakir: | Or our fathers of yore? |
| Yusuf Ali: | "And also our fathers of old?" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو ایت نمبر 39 تک ہے
اُن لوگوں کے بارے میں جو یوم الدین کو جھٹلاتے ہیں، ظلم یعنی نافرمانی کرتے ہیں، اور اللہ کے سوا کسی اورکی عبادت کرتے ہیں