Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-18 ایت نمبر
| قُلْ نَعَمْ وَ اَنْتُمْ دَاخِرُوْنَۚ |
| آسان اُردو | (آپﷺ) کہیں: ہاں، واقعی؛ اور تم (نہ صرف دوبارہ پیدا کئے جاؤ گے بلکہ) ذلیل بھی کئے جاؤ گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کہہ دو کہ : ہاں ! اور تم ذلیل بھی ہوگے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اِن سے کہو ہاں، اور تم (خدا کے مقابلے میں) بے بس ہو |
| احمد رضا خان | تم فرماؤ ہاں یوں کہ ذلیل ہو کے، |
| احمد علی | کہہ دو ہاں اور تم ذلیل ہونے والے ہوگے |
| فتح جالندھری | کہہ دو کہ ہاں اور تم ذلیل ہوگے |
| طاہر القادری | فرما دیجئے: ہاں اور (بلکہ) تم ذلیل و رسوا (بھی) ہو گے، |
| علامہ جوادی | کہہ دیجئے کہ بیشک اور تم ذلیل بھی ہوگے |
| ایم جوناگڑھی | آپ جواب دیجئے! کہ ہاں ہاں اور تم ذلیل (بھی) ہوں گے |
| حسین نجفی | آپ کہیے کہ ہاں اور تم (اس وقت) ذلیل و خوار ہوگے۔ |
| M.Daryabadi: | Say thou: and verily ye; shall then be despicable. |
| M.M.Pickthall: | Say (O Muhammad): Ye, in truth; and ye will be brought low. |
| Saheeh International: | Say, "Yes, and you will be [rendered] contemptible." |
| Shakir: | Say: Aye! and you shall be abject. |
| Yusuf Ali: | Say thou: "Yea, and ye shall then be humiliated (on account of your evil)." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو ایت نمبر 39 تک ہے
اُن لوگوں کے بارے میں جو یوم الدین کو جھٹلاتے ہیں، ظلم یعنی نافرمانی کرتے ہیں، اور اللہ کے سوا کسی اورکی عبادت کرتے ہیں